مزمل سہروردی

  • جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا فیصلہ

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ میں بینچز کے تشکیل اور ججز کے روسٹر تبدیل کرنے کے حوالے سے ایک فیصلہ دیا ہے۔ دونوں محترم ججز کا یہ متفقہ فیصلہ ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے اس فیصلہ میں واضح کیا ہے کہ انصاف کی فراہمی کے لیے یہ ضروری ہے کہ سپریم کورٹ [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ کا فیصلہ

    سپریم کورٹ نے تین دو کے تناسب سے پنجاب اور کے پی میں نوے دن میں انتخابات کرانے کا فیصلہ کر دیا ہے۔ تین ججز نے نوے دن میں انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے جب کہ دو ججز نے اس سے اختلاف کیا ہے۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ سب کو پہلے ہی اندازہ تھا کہ تین دو سے فیصلہ آئے گا، اس لیے یہ فیصلہ ملک [..]مزید پڑھیں

  • جیل بھرو تحریک، ایک جائزہ

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جیل بھرو تحریک سیاسی میدان میں ایک مذاق بن گئی ہے۔ تحریک انصاف کے اکثر رہنما گرفتاریاں دینے کے لیے تیار نظر نہیں آرہے۔ جنہوں نے پہلے دن جوش میں گرفتاری دے دی ہے۔ وہ بھی رہائی کے چکر میں ہیں۔ ان کے لواحقین بھی رہائی کے لیے عدالتوں می [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آفتاب سلطان: حرف انکار یا کچھ اور

    چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور وزیر اعظم نے اسے قبول بھی کر لیا ہے۔ ادھر نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ قانون کے مطابق وزیر اعظم اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے نئے چیئرمین نیب کو نامزد کریں گے۔ شہباز شریف اور راجہ ریاض کے درمیان کس� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کی عدالت میں پیشی

    عمران خان بالآ خر لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے۔ ہم کہہ سکتے ہیں کہ یہ پاکستان کے عدالتی نظام کی فتح ہے کہ آخر کار عمران خان کو اپنی حفاظتی ضمانت کے لیے عدالت کے روبرو حاضر ہو نا پڑا۔ اور وہ گھر بیٹھ کر حفاظتی ضمانت لینے میں کامیاب نہیں ہوئے۔ آپ کہہ سکتے ہیں کہ معزز جج صاحبا [..]مزید پڑھیں

  • چین دوست یا کچھ اور

    آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کے لیے ملک میں مہنگائی کا ایک طوفان آرہا ہے۔ یہ حقیقت سب کے سامنے ہے لیکن میں ایک اور پہلو کی طرف سب کی توجہ چاہتا ہوں۔ ہم سب کو بتایا جاتا ہے کہ چین ہمارا سب سے قریبی دوست ہے۔ پاکستان اور چین کی دوستی ہمالیہ سے اونچی اور سمندروں سے گہری ہے۔ ہمیں ی [..]مزید پڑھیں

  • عدالتی ریمارکس کا تنازعہ

    اٹارنی جنرل پاکستان نے وفاقی وزیر قانون کو چیف جسٹس پاکستان کے ایک ریمارکس کے حوالے سے ایک وضاحتی خط لکھا ہے۔ اس خط میں کہا گیا ہے کہ نیب ترامیم کیس کی سماعت کے دوران وزراء اعظم کی ایمانداری کے حوالے سے میڈیا میں سامنے آنے والے ریمارکس درست نہیں ہیں، چیف جسٹس پاکستان نے ایسا [..]مزید پڑھیں

  • بجلی کی قیمت اور ٹیکس معاملات

    لاہور ہائی کورٹ نے بجلی کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے اور اس کے ساتھ نیپرا کو پانچ سو یونٹ تک سبسڈی دینے کا حکم بھی دیا ہے۔ عدالت نے یہ بھی کہا ہے کہ بجلی کی بڑھتی قیمتیں ناقابل برداشت ہو جائیں گی، ٹیرف صارفین کی گنجائش سے زیادہ نہ رکھا جائے۔ نیپرا ذہن می� [..]مزید پڑھیں

  • جیل بھرو تحریک کی دھمکی

    تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے کارکنوں کو جیل بھرو تحریک کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد جیل بھرو تحریک کا اعلان کرنے جا رہے ہیں۔ دوسری طرف حکومت نے بھی عمران خان کے اس اعلان کو خوش آمدید کہا ہے اور شرط رکھی ہے کہ عمران خان جیل بھرو تح [..]مزید پڑھیں

  • افغان طالبان دوست یا دشمن

    پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں دہشت گردی کے واقعے نے پورے ملک میں دہشت گردی کے خلاف ایک قومی اتفاق رائے پیدا کیا ہے لیکن صرف اتفاق رائے کافی نہیں۔ سوال یہ ہے کہ آگے کیا کیا جائے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت نے یہ موقف لیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی پارلیمان میں طے کی ج [..]مزید پڑھیں