مزمل سہروردی

  • ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

    امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کی ایک ریلی کے دوران یہ دعویٰ کیا ہے کہ جب عراق میں امریکی ڈرون نے ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کیا تھا، تب چیئرمین تحریک انصاف نے فون پر ان سے گرمی جوشی سے بات چیت کی تھی۔ اطلاعات کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ن [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے چار سفید ہاتھی

    پاکستان کے معاشی مسائل کی وجوہات پر بہت بحث ہوتی رہتی ہے۔ 2018 کے عام انتخابات میں ہمیں بتایا گیا کہ پاکستان کے مسائل کی بنیادی وجہ چند سیاسی خاندانوں کی کرپشن ہے، اگر ان کا احتساب ہو جائے تو ملک کے سارے مسائل حل ہو جائیں گے۔ لیکن پھر ہم نے دیکھا یہ ساری باتیں ایک سیاسی گروہ اور � [..]مزید پڑھیں

  • اسٹیبلشمنٹ کی حمایت پر قومی اتفاق رائے

    ملک میں انتخابی ماحول بنتا جا رہا ہے۔ سب کو یقین ہورہا ہے کہ انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے جو تھوڑا سا ابہام موجود ہے وہ بھی چند دن میں دور ہو جائے گا۔ تاریخ بھی سامنے آجائے گی اور شیڈول بھی سامنے آجائے گا۔ اس لیے ملک میں انتخابی سرگر� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نواز شریف کی واپسی

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف چار سال بعد پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔ دبئی سے ان کی روانگی سے لے کر پاکستان پہنچنے تک ہی سیاسی منظر نامہ واضح ہو گیا تھا۔ اسلام آباد ایئرپورٹ سے تو کہانی مزید واضح ہو گئی تھی۔ میاں نواز شریف کی واپسی پر ان کے مخالفین کے تبصرے یہی ہیں [..]مزید پڑھیں

  • مفاہمت کی نئی بازگشت

    مولانا فضل الرحمٰن کے اس بیان کے بعد کہ سیاسی جماعتوں اور سیاسی رہنماؤں کو ایک دوسرے کے لیے گنجائش پیدا کرنی چاہیے، ایک دفعہ پھر مفاہمت کی خبریں گرم ہو گئی ہیں۔ دوسری طرف وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کی تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود سے ملاقات کی خبر نے بھی سیاسی تجزیہ � [..]مزید پڑھیں

  • پیپلزپارٹی نواز شریف کی واپسی پر ناراض کیوں؟

    میاں نواز شریف کی واپسی جیسے جیسے قریب آرہی ہے، ملک کا سیاسی درجہ حرارت بھی بڑھ رہا ہے۔ ن لیگ ان کے شاندار استقبال کے لیے تیاری کر رہی ہے دیگر سیاسی جماعتیں اپنی رائے کا اظہار کر رہی ہیں۔  تحریک انصاف کے ردعمل کا تو سب کو اندازہ تھا۔ لیکن حیرانی پیپلزپارٹی پر ہے۔ اس کی پریش� [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کی واپسی

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف لندن سے پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ ابھی تک کی خبریں یہی ہیں کہ نواز شریف کی دبئی سے لاہور کے لیے ایک خصوصی فلائٹ بک کر لی گئی ہے۔ عرف عام میں ایک جہاز چارٹر کروا لیا گیا ہے۔ اس جہاز میں ان کے ساتھ ان کے کچھ ساتھی اور صحافی بھی ہوں [..]مزید پڑھیں

  • حماس، اسرائیل اور مسلم ممالک

    اسرائیل اور حماس کے درمیان لڑائی بڑھتی جا رہی ہے۔ ابھی تک اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں بھی جنگ بندی کی قر ارداد سامنے نہیں آسکی ہے۔ دوسری طرف اسرائیل غزہ پر اپنے حملوں میں تیزی لایا ہے۔ اس بار اسرائیل کی طرف سے غزہ پر مکمل قبضے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسی مقصد کے لیے پہلے مر [..]مزید پڑھیں

  • کیا ن لیگ نے باجوہ کو توسیع دی؟

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے پانامہ میں انیں نااہل کرنے والے کرداروں کے احتساب کی بات کی ہے۔ اس ضمن میں ایک تقریر میں انہوں نے کچھ نام بھی لیے ہیں۔ اس تقریر کے بعد پاکستان کا سیاسی منظر نامہ اس تقریر کے گرد ہی گھوم رہا ہے۔ ان کرداروں کا احتساب ہو سکے گا کہ نہیں یہ [..]مزید پڑھیں

  • اگلا اسٹاپ اڈیالہ

    سابق وزیر اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی کو بالٓاخر اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی کہ ان کے مقدمات چونکہ اسلام آباد میں زیر سماعت ہیں، اس لیے انہیں قانون کے مطابق اسلام آباد کی جیل اڈیالہ منتقل [..]مزید پڑھیں