مزمل سہروردی

  • عمران خان ایسا نہ کرتے تو اچھا ہوتا

    پاک فوج کے سربراہ کی تعیناتی پر عمران خان کے ایک متنازعہ بیان کی ویسے تو ہر طرف سے مذمت ہی ہو رہی ہے۔ عمران خان کے ساتھی بھی اس بیان کا دفاع کرنے میں ناکام نظر آرہے ہیں۔ صدر عارف علوی نے بھی خود کو اس بیان سے فاصلے پر کیا ہے اور اس سے عملاً پر اعلان لاتعلقی کی ہے۔ شاہ محمود قریش� [..]مزید پڑھیں

  • سید علی گیلانی آج بھی زندہ ہیں

    سید علی گیلانی نے ساری زندگی تحریک آزادی کشمیر کے لیے وقف کر دی تھی۔ انہوں نے زندگی کا ایک بڑا حصہ قید و بند میں گزارا لیکن بھارت کے مظالم ان کی ہمت، حوصلے اور تحریک آزادی کشمیر کے ساتھ محبت کو کمزور نہیں کر سکے۔ آج جب انہیں دنیا چھوڑے ایک برس ہو گیا ہے لیکن آج بھی سید علی گ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ترین آڈیو لیک اور ایک ملک کا تصور

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے  معاہدے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ لیکن سیاسی صو رتحال نے نئی کروٹ لے لی ہے۔ نئے سیاسی منظر نامے میں یہ معاہدہ، ریاست پاکستان، وفاقی حکومت اور مسلم لیگ (ن) کی کامیابی بن گیا ہے لیکن عمران [..]مزید پڑھیں

  • سیلاب اور قومی بے حسی

    سیلاب کی موجودہ صورتحال میں مجھے عوام میں ایثار اور مدد کا وہ جذبہ نظر نہیں آرہا جو آنا چاہیے۔ ویسے تو سیاسی قائدین کے آپسی اختلافات اور سیاست بھی اس سیلاب میں افسوسناک منظر ہی پیش کر رہے ہیں۔ لیکن پھر بھی مجھے عوام میں جذبہ کی کمی نظر آرہی ہے۔ کیا سیاسی انتشار نے عوام میں [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف اور ن کا اقلیتی گروپ

    پاکستان مسلم لیگ (ن) اس وقت ایک عجیب تذبذب کا شکار نظر آرہی ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ شاید وزیر اعظم شہباز شریف کے لیے اپوزیشن اتنے مسائل پیدا نہیں کر رہی جتنے پاکستان مسلم لیگ (ن) کا ایک دھڑا کر رہا ہے۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اکثریت شہباز شریف کے ساتھ ہے۔ انہیں م [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کی نا اہلی کتنی دور ؟

    عمران خان کے خلاف مقدمات بنتے جا رہے ہیں۔ لیکن چند مقدمات بہت سنجیدہ نوعیت کے ہیں۔ جن کی وجہ سے عمران خان مشکل میں نظر آرہے ہیں۔ جب میاں نواز شریف کو نا اہل کیا جا رہا تھا میں نے تب ہی لکھا تھا کہ عمران خان کو میاں نواز شریف کی نا اہلی پر تالیاں بجانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ کیو� [..]مزید پڑھیں

  • جھوٹ کو کیسے روکا جائے

    پاکستان میں اس وقت جھوٹ کا ایسا طوفان ہے کہ سچ ڈھونڈنا مشکل سے مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ سیاسی جماعتیں جھوٹ بولنے کی طاقت بڑھانے پر توجہ دے رہی ہیں۔ بے شک پراپیگنڈا ایک سیاسی طاقت ہے لیکن جھوٹے پراپیگنڈے کی طاقت ایک ہتھیار بن گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جھوٹ پھیلانے کی طاقت کو بھی ایک ہت� [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف اورعمران خان کی تقاریر کا موازنہ

    13 اگست کی رات وزیر اعظم میاں شہباز شریف اور عمران خان نے قوم سے خطاب کیا ہے۔ شہباز شریف نے بحیثیت وزیر اعظم میڈیا پر قوم سے خطاب کیا۔ جب کہ عمران خان نے حسب معمول لاہور ہاکی اسٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب کیا ہے۔ میرے لیے یہ اہم نہیں دونوں نے کہاں خطاب کیا ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ دون� [..]مزید پڑھیں