مزمل سہروردی

  • لندن میں بدتمیزیاں، جواب پاکستان میں

    میں نے پہلے بھی لکھا ہے کہ پاکستان میں دہری شہریت کا قانون ختم ہو جانا چاہیے اور اب دہری شہریت کا قانون ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ جس نے بھی کسی دوسرے ملک کی شہریت لے لی ہے اس کو پاکستان کی سیاست میں ووٹ دینے اور حصہ لینے پر پابندی ہونی چاہیے۔ اسے پاکستان میں جائیداد خریدنے کا ح� [..]مزید پڑھیں

  • 26 ویں آئینی ترمیم کو سب نے قبول کر لیا

    چھبیسویں آئینی ترمیم کو متنازعہ بنانے کی بہت کوشش کی گئی۔ سب سے پہلے تحریک انصاف نے اس کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی اور ملک میں ایک ماحول بنانے کی کوشش کی، اس کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ اسی طرح وکلا کے ایک دھڑے کی جانب سے بھی اس ترمیم کے خلاف بہت بات کی گئی اور ہمیں بتایا گیا کہ ا [..]مزید پڑھیں

  • سنیارٹی کا اصول؟

    26ویں آئینی ترمیم کے بعد نئے طریقہ کار کے مطابق پارلیمانی کمیٹی نے دو تہائی اکثریت کے ساتھ جسٹس یحییٰ آفریدی کو سپریم کورٹ کا چیف جسٹس پاکستان مقرر کر دیا ہے۔ نئی آئینی ترمیم میں لکھا ہوا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی دو تہائی اکثریت سے نامزدگی کر سکتی ہے۔ اس طرح سادہ اکثریت کی حام [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اور ترمیم منظور ہو گئی

    پارلیمان نے 26ویں آئینی ترمیم منظور کر لی ہے۔ حکومت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ دونوں ایوانوں میں اپنی دو تہائی اکثریت ثابت کر دی ہے۔ اس ترمیم کے حوالے سے ملک کا سیاسی منظر نامہ دو ماہ سے یرغمال تھا۔ تاہم یہ ترمیم اب منظور ہو چکی ہے۔ اور صدر مملکت نے ترمیم پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس � [..]مزید پڑھیں

  • ترمیم کا منظر نامہ

    یہ درست ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے ذریعے اسلام آباد چڑھائی کا جو منصوبہ تیار کیا تھا، اس کا پہلا راؤنڈ کسی نہ کسی طرح حکومت نے جیت لیا ہے۔ گنڈا پور بہت وضاحتیں دے رہے ہیں لیکن حقیقت یہی ہے کہ انہوں نے ایک جیتی ہوئی بازی ہاری ہے۔ اب وضاحتیں دین [..]مزید پڑھیں

  • ڈی چوک احتجاج کا اسکرپٹ

    تحریک انصاف نے ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ بانی تحریک انصا ف کے حوالہ سے ایسی خبریں بھی سامنے آئی ہیں کہ وہ راولپنڈی میں وزیر اعلیٰ کے پی گنڈا پور کے نہ پہنچنے پر ناراض ہیں۔ بانی تحریک انصاف کو اس بات پر بھی غصہ ہے کہ راولپنڈی میں احتجاج کیوں ختم کیا گیا۔ اس لیے انہو� [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی کشیدگی

    اسلام آباد کے جلسہ کے بعد سیاسی کشیدگی میں  یک دم بہت اضافہ ہو گیا ہے۔ یہ درست ہے کہ تحریک انصاف اور بالخصوص گنڈا پور کی تقریر نا قابل قبول تھی۔ لیکن وہ تو ہمیشہ ایسی ہی زبان میں بات کرتے ہیں۔ ان کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ بد زبانی کرتے ہیں، گالم گلوچ کرتے ہیں۔ مجھے یاد ہے کہ [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف کا جلسہ کامیاب یا ناکام؟

    تحریک انصاف کا اسلام آباد میں جلسہ کامیاب ہوا یا ناکام ؟ اس پر مختلف باتیں ہورہی ہیں لیکن میرے نزدیک یہ کوئی اہم بات نہیں ہے۔ ’انصافیوں‘ کے نزدیک یہ ایک کامیاب جلسہ تھا۔ ان کے مطابق نہایت نا سازگار حالات اور حکومتی پابندیوں کے باجود یہ ایک کامیاب جلسہ تھا۔ جب کہ تحریک ان� [..]مزید پڑھیں

  • مذاکرات کی کہانی

    آج کل سیاست و صحافت میں مذاکرات کا بہت شور ہے۔ ایک ہی سوال ہے کہ کیا مذاکرات ہو رہے ہیں یا نہیں؟ کس کے کس کے ساتھ مذاکرات ہو رہے ہیں؟ پس پردہ مذاکرات ہو رہے ہیں۔ اسموک اسکرین کا ماحول بن رہا ہے۔ کوئی کہہ رہا ہے کہ مذاکرات ہونے چاہیے، کوئی کہہ رہا ہے کہ ہو ہی نہیں سکتے۔ یہ بھی سوا� [..]مزید پڑھیں

  • کیا تاجروں کی ہڑتال جائز ہے؟

    جماعت اسلامی نے ملک میں مہنگائی اور بجلی کے بلوں کے خلاف ہڑتال کی کال دی ہے۔ اس سے پہلے جماعت ا سلامی نے اس حوالے سے راولپنڈی میں ایک دھرنا بھی دیا تھا ۔ جہاں حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان ایک معاہدہ بھی طے ہوا۔ جہاں تک میری اطلاعات ہیں، اس معاہدہ پر عملدرآمد کی یقین دہانی [..]مزید پڑھیں