مزمل سہروردی

  • اسمبلیاں توڑنے کا کھیل

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عوامی احتجاج کی ناکامی کے بعد پنجاب اور کے پی کی اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کیا ہے۔ اس ضمن میں انہوں نے مشاورت شروع کر دی ہے اور یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ جمعرات تک کوئی حتمی اعلان کر دیا جائے گا۔ ویسے تو عمومی رائے یہی ہے کہ اسمبلیاں ٹوٹن� [..]مزید پڑھیں

  • فیصلہ کن ہفتہ

    پوری دنیا پاکستان کو سمجھا رہی ہے کہ آپ کو اپنے مسائل حل کرنے کے لیے سیاسی استحکام چاہیے۔ لیکن پاکستان کے حالات میں یہ ممکن نظر نہیں آرہا۔ اگر ملک میں الیکشن کا اعلان کر بھی دیا جائے تب بھی ملک میں کوئی سیاسی استحکام نہیں آجائے گا بلکہ ملک میں سیاسی عدم استحکام بڑھ جائے گا۔ [..]مزید پڑھیں

  • دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت

    اردو کی ایک کہاوت ہے دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ کبھی کے دن بڑے کبھی کی راتیں، وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا۔ توشہ خانہ کیس میں بھی یہی ہورہا ہے۔ کل تک دوسروں کے خلاف الزام تراشی کرنے والے آج خود پھنسے نظر آرہے ہیں۔ دوسروں کو جیل بھیجنے کی پلاننگ کرنے وا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امریکی سازش کا بیانیہ اور عمران خان

    عمران خان نے ایک برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی سازش کے بیانیہ والی بات پرانی ہو گئی ہے اور وہ اس کو پیچھے چھوڑ چکے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ جہاں تک میرا تعلق ہے یہ بات ختم ہو گئی ہے اور اب بہت پیچھے رہ گئی ہے۔ اسی طرح جہاں تک امریکا کی جانب سے پاکستان کو غلام [..]مزید پڑھیں

  • خاموشی کی زبان کو سمجھنے کی ضرورت

    پاک فوج کی کور کمانڈر کانفرنس کا کوئی باقاعدہ اعلامیہ جاری نہیں ہوا۔ ادھر سیاسی حلقوں میں افواہوں کا ایک بازار گرم ہے۔ سونے پر سہاگا وزیر اعظم شہباز شریف بھی اچانک لندن چلے گئے جس نے افواہوں کی فیکٹری کو مزید گرم کر دیا۔ اس لیے کسی کو فی الحال کچھ سمجھ نہیں آرہی، ہر کوئی مرضی [..]مزید پڑھیں

  • اسلام آباد کا محاصرہ

    پاکستان تحریک انصاف نے دوبارہ لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ابھی اسلام آباد پر چڑھائی کی تاریخ اور شیڈول تو نہیں دیا گیا تاہم اسلام آباد جانے والی سڑکوں کو بند کر کے اسلام آباد کا محاصرہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والی سڑک بند کی گئی ہ� [..]مزید پڑھیں

  • لولی لنگڑی حکومت بھی قبول ہے

    سیاسی جماعتیں اپنے نظریے اور منشور پر اقتدار حاصل کرتی ہیں اور اقتدار میں آنے کے بعد اپنے منشورکو عملی جامہ پہنانے کے لیے کام کرتی ہیں۔ لوگ سیاسی جماعت کے نظریے اور منشور کو ہی ووٹ دیتے ہیںاور اقتدار کے بعد اپنے نظریے اور منشور کو عملی جامہ پہنانا ہی سیاسی جماعت کی اولین ترج [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف کا کامیاب دورہ چین

    وزیر اعظم شہباز شریف چین کا ایک کامیاب دورہ کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وہ چین جانے سے پہلے عمران خان کو جی ٹی روڈ پر جہاں چھوڑ کرگئے تھے عمران خان تقریباً وہی ہیں۔ چین اور شہباز شریف کے درمیان ایک عجیب محبت کا رشتہ موجود ہے۔ شہباز شریف جب جیل میں بھی تھے تب بھی چین نے شہباز شری [..]مزید پڑھیں

  • سائل اور وکیل کا رشتہ

    نظام انصاف میں وکیل اور سائل کے رشتے کو خصوصی تحفظ حاصل ہے۔ جہاں سائل کو وکیل کرنے کی سہولت دی گئی ہے وہاں وکیل اور سائل کو پابند بھی کیا گیا ہے۔ آج بھی ہر شہری کو یہ اجازت حاصل ہے کہ وہ چاہے تو اپنے مقدمے کی خود پیروی کرے اور وکیل کی خدمات نہ حاصل کرے ۔ کئی مثالیں موجود ہیں جہا� [..]مزید پڑھیں

  • تین گھر تو ڈائن بھی چھوڑ دیتی ہے

    آج کل عمران خان نے اپنی توپوں کا رخ اسٹیبلشمنٹ کی طرف کیا ہوا ہے۔ ویسے تو جب سے ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہوئی ہے، تب سے ہی ان کی توپوں کا رخ اسی طرف ہے۔ انہیں اسٹیبلشمنٹ کا غیر سیاسی ہونا اور تحریک عدم اعتماد میں ان کی مدد نہ کرنے کا فیصلہ کسی طور پر بھی پسند نہیں آیا۔ اس� [..]مزید پڑھیں