مزمل سہروردی

  • شہباز شریف کی واپسی

    میں نے پہلے بھی لکھا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پاس واحد آپشن اس وقت شہباز شریف کے ساتھ کھڑے ہونا ہی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شہباز شریف کے ناقدین کے پاس بھی ان کے ساتھ کھڑے ہونے کے سوا کوئی آپشن نہیں۔ یہ بحث ہی فضول ہے کہ حکومت لینی چاہیے تھی کہ نہیں۔ بلکہ فوکس یہ ہونا � [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن کمیشن کا فیصلہ

    الیکشن کمیشن کے فیصلے کی مختلف توجیحات سامنے آرہی ہیں۔ تحریک انصاف اسے اپنی فتح قرار دے رہی ہے جب کہ مخالفین اس کو اپنی فتح قرار دے رہے ہیں۔ اگر تحریک انصاف کے مطابق یہ فیصلہ ان کے حق میں ہے تو انہیں الیکشن کمیشن کے خلاف مخالفانہ مہم ختم کر دینی چاہیے، لیکن شاید ایسا نہیں ہوگ� [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن)

    پاکستان مسلم لیگ (ن) میں آج کل ایک عجیب بحث شروع ہوئی ہوئی ہے کہ کیا انہوں نے اقتدار لے کر غلطی کی ہے۔ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں شکست نے مسلم لیگ (ن) کے اندر خطرے کی گھنٹیاں تو بجائی ہیں لیکن ساتھ ساتھ ایسا لگ رہا ہے کہ کچھ لوگ خوف میں بھی مبتلا ہو گئے ہیں۔ دوسری طرف مسلم لیگ (ن) � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • گرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز

    سراج الحق بھی عجیب آدمی ہیں۔ جب بھی ملک میں انتشار اور سیاسی محاذ آرائی اپنے عروج پر پہنچتی ہے، وہ صلح افہام و تفہیم کا پیغام لے کر درمیان میں آجاتے ہیں، لڑائی روک دیتے ہیں اور فریقین کو درمیانی رستہ فراہم کرتے ہیں۔ لیکن اس طریقے سے جیت اور ہار کا فیصلہ نہیں ہوتا، بس وقتی س [..]مزید پڑھیں

  • اسٹیبلشمنٹ اور جمہوریت

    پاکستان میں ایک مضبوط اسٹبلشمنٹ کی ہم سب کو عادت ہو گئی ہے۔ اس لیے ہر مشکل میں ہم اسٹبلشمنٹ کی طرف دیکھتے ہیں۔ یہاں میں یہ واضح بھی کرنا چاہتا ہوں کہ پاکستان میں اسٹبلشمنٹ، مقتدر حلقے اور اس جیسی دیگر اصلاحات عسکری اداروں کے لیے ہی استعمال ہورہی ہیں اوراب بھی یہی صورت حال ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • کیا فوری انتخابات ممکن ہیں؟

    کیا ملک قبل از وقت انتخابات کی طرف جا رہا ہے۔ ایسی افواہیں بھی پھیلائی جا رہی ہیں جن میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ پاک فوج نے ملک میں نرم مداخلت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس نرم مداخلت کے ذریعے ملک میں فوری نئے انتخابات کے لیے اتفاق رائے پیدا کیا جائے گا۔ سیاسی متحارب گرو� [..]مزید پڑھیں

  • سری لنکا اور پاکستان کا تقابلی جائزہ

    سری لنکن صدر ملک سے فرار ہو گئے ہیں۔ اس طرح سری لنکا میں معاشی کے ساتھ ساتھ سیاسی بحران بھی شدیدتر ہوگیا ہے۔ ادھر شہباز شریف حکومت کہہ رہی ہے کہ ہم نے پاکستان کو سری لنکا بننے سے بچا لیا ہے۔ عمران خان کا موقف ہے کہ حکومت پاکستان کو سری لنکا بنانے جا رہی ہے۔ سری لنکا میں عوامی اح� [..]مزید پڑھیں

  • معاشی بحران اور روپے کی قدر میں کمی کی وجوہات

    پاکستان آج کل شدید معاشی بحران میں نظر آرہا ہے۔ روپے کی قدر میں دن بدن کمی یہ تاثر بنا رہا ہے کہ حکومت معاشی بحران کو حل کرنے میں بے بس ہے۔ عام آدمی مہنگائی سے تنگ ہے۔ زندگی مشکل سے مشکل ہوتی جا رہی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور مفتاح اسماعیل پر بھی تنقید نظر آرہی ہے۔ لوگ حکو [..]مزید پڑھیں

  • مداخلت سے پاک ضمنی الیکشن

    ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے عمران خان کی حکومت کے خاتمہ کے بعد ایک پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات کے جواب میں کہا تھا کہ پاک فوج نیوٹرل نہیں ’غیر سیاسی‘ ہے۔ میں نہیں سمجھتا اس وقت کسی کو اس اصطلاح کی سمجھ بھی آئی ہوگی بلکہ اکثر صحافیوں اور تجزیہ کا [..]مزید پڑھیں

  • عدلیہ میں اصلاحات ناگزیر

    دنیا بھر میں آئین و قانون کی حکمرانی ایک مضبوط اور فعال عدلیہ کے بغیر ممکن نہیں۔ ایک مضبوط اور فعال عدلیہ ہی آئین کا تحفظ کر سکتی ہے تاہم کمزور عدالتی نظام ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی کو کمزور کرتا ہے۔ لوگ کھلم کھلا آئین وقانون کی خلاف ورزی کرتے ہیں اور عدالتی نظام کی � [..]مزید پڑھیں