مزمل سہروردی

  • سیاست میں گالم گلوچ کا کلچر

    سیاسی شعور کسی بھی معاشرے کے لیے ایک نعمت سے کم نہیں ہوتا۔ سیاست جمہوریت کا بنیادی جزو ہے، آمریت میں سیاست پر پابندی لگائی جاتی ہے،اس لیے سیاست سے نفرت جمہوریت سے نفرت کے مترادف ہے۔ آمریت کے حامی جمہوریت کو ناکام کرنے کے لیے سیاست سے نفرت پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایک رائ� [..]مزید پڑھیں

  • ایک سو یونٹ تک بجلی کی کہانی

    وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے صوبے بھر میں ایک سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بجلی مفت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان کے اس اعلان کو ویسے تو سراہا جا رہا ہے لیکن تحریک انصاف کا موقف ہے کہ 17جولائی کو پنجاب میں ضمنی انتخاب کی وجہ سے یہ اعلان قابل قبول نہیں ہے۔ ادھر حمز [..]مزید پڑھیں

  • اسحاق ڈار کی واپسی

    ملک میں اسحاق ڈار کی واپسی کے حوالہ سے ایک عجیب بحث شروع ہے۔ کچھ لوگ جو اسحاق ڈار کی واپسی کے خلاف ہیں ان کے مطابق انہیں واپس نہیں آنا چاہیے۔ ایک صحافی دوست ٹی وی ٹاک شو پر چیخ چیخ کر کہہ رہے تھے وہ تو بیمار تھے۔ اب ٹھیک کیسے ہو گئے۔ میں حیران ہوں کہ پہلے اس دوست کو ان کے بیمار ہ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آئینی و قانونی معاملات میں مصا لحت کی گنجائش

    سپریم کورٹ کے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے فیصلے کے حوالے سے ایک شور ہے کہ یہ فیصلہ آئین و قانون کے بجائے مفاہمتی فیصلہ ہے۔ بہر حال یہ ایک آرڈر تھا ۔ یعنی ایک ایسا حکم جو فریقین کے درمیان عدالت کے باہر ہونے والے ایک معاہدہ کی وجہ سے دیا گیا۔ ایسے احکامات پر آئین وقانون کی وہ حد ل� [..]مزید پڑھیں

  • گوادر اور سی پیک کے مثبت پہلو

    گوادر اور سی پیک پر میرا تین کالم ہی لکھنے کا ارادہ تھا۔ تاہم برادرم شازل رفیع کا بہت ہی غصہ والا فون آیا۔ انہوں نے مجھے کہا کہ ایسا نہیں ہے کہ کچھ نہیں ہوا۔ گوادر اور سی پیک کے تناظر میں بہت کام ہوا بھی ہے۔ آپ جہاں اب تک کی ناکامیاں اور کوتاہیاں لکھ رہے ہیں۔ وہاں آپ کا فرض ہے [..]مزید پڑھیں

  • گوادر بندر گاہ… ظلم کی داستان

    گوادر پاکستان کے لیے گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ بات کہی تو بہت جاتی ہے لیکن اس میں کس حد تک صداقت ہے، یہی جاننے کے لیے میں نے گزشتہ چار دن گوادر میں گزارے ہیں۔ ان چار دنوں میں میری کوشش تھی کہ میں گوادر کی حقیقت جان سکوں۔ اگر گوادر بندرگاہ کی بات کی جائے تو وہ بن چکی ہے لیکن [..]مزید پڑھیں

  • ٹی ٹی پی سے مذاکرات

    ملک میں ایک ایسا ماحول بنایا جا رہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ افغانستان میں مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہو گئے ہیں۔ ایسی خبریں بھی سامنے آرہی ہیں کہ مذاکرات کی کامیابی کے بعد ٹی ٹی پی اور حکومت پاکستان کے درمیان ایک معاہدہ ہوگا اور افغان طالبان اس معاہدہ کے ضامن ہوں گ [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کی مہنگائی پر احتجاج کی کال

    تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کال اس طرح کامیاب نہیں ہو سکی، جس کی توقع تھی۔ تحریک انصاف کے معیار اور مقبولیت کے تناظر میں یہ احتجاج بہت کمزور تھا۔ کسی بھی شہر میں شٹرڈاؤن یا پہیہ جام نہیں ہوا اور نہ ہزاروں لاکھوں کی ریلی یا جلسہ ہوا یعنی یہ ای� [..]مزید پڑھیں

  • آرمی چیف کا دورہ چین

    آرمی چیف کا حالیہ دورہ چین دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو دوبارہ ٹریک پر لانے کے لیے اہم سنگ میل ثابت ہوا ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہ چین کی وجہ سے چین نے پاکستان کے پاس دو ارب تیس کر وڑ ڈالر دوبارہ جمع کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ پاکستان کی معیشت کے لیے تازہ ہو� [..]مزید پڑھیں