مزمل سہروردی

  • اسحاق ڈار سے ایک مکالمہ

    لندن میں اسحاق ڈار صاحب سے ایک طویل ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان کی سیاست اور معاشی حالات پر تفصیل سے بات ہوئی۔ اسحاق ڈار اس وقت لندن میں ہیں لیکن اب انہوں نے پاکستان کی معیشت اور حکومت کی معاشی پالیسیوں پر تفصیل سے لکھنا اور وی لاگ کرنا شروع کر دیا ہے۔ سیاسی بات پھر کسی کالم می [..]مزید پڑھیں

  • مشیر احتساب کا استعفیٰ

    عمران خان حکومت کی ناکامیوں پر جتنی چاہیے بات کی جا سکتی ہے۔ یقیناً عمران خان اور ان کی ٹیم کے پاس مخالفین اور تنقید کرنے والوں کو جواب دینے کے لیے دلائل بھی موجود ہیں لیکن خان صاحب اور ان کی حکومت کو بھی احساس ہے کہ وہ عوام سے کیے گئے وعدے پورے نہیں کر سکے ہیں تاہم میں سمجھتا ہوں [..]مزید پڑھیں

  • صدارتی نظام کی بازگشت

    پاکستان میں آج کل صدارتی نظام کے حق میں رائے عامہ ہموار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ موجودہ دور حکومت میں یہ پہلی دفعہ نہیں ہورہا۔ عمران خان نے ابھی اقتدار سنبھالا ہی تھا تب بھی صدارتی نظام کے حق میں اسی طرح کی ایک مہم چلائی گئی تھی جس میں یہ سمجھانے کی کوشش کی گئی تھی کہ عمران خان [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ٹیکنوکریٹس کا تجربہ بھی ناکام

    پاکستان تحریک انصاف کی ناکامیوں کی فہرست بنائی جا سکتی ہے۔ اسی طرح کچھ دوست اس کی کامیابیوں کی فہرست بھی بنا سکتے ہوں گے۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ عمران خان نے کم از کم ایک بہت اچھا کام کیا ہے، انہوں نے پاکستان میں ٹیکنوکریٹس کی حکومت کی خواہشات کو زمین بوس کر دیا ہے۔ ورنہ اس سے � [..]مزید پڑھیں

  • لانگ مارچ اور عدم اعتماد ساتھ ساتھ ؟

    پیپلزپارٹی نے27 فروری سے یک طرفہ لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ہے جب کہ پی ڈی ایم نے23مارچ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کر رکھا ہے، ایسے میں پیپلزپارٹی تقریباً ایک ماہ قبل تنہا لانگ مارچ کیوں کرنا چاہتی ہے؟ پیپلزپارٹی کے اس اعلان نے پی ڈی ایم بالخصوص ن لیگ کو مشکل میں ضرور [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف پر ایک اور سیاسی حملہ

    وفاقی کابینہ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کے خلاف میاں نواز شریف کی بیرون ملک روانگی میں پچاس روپے کے سٹامپ پیپر پر ضمانت دینے پر لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اس حوالے سے تفصیل سے بات ہوئی اور کابینہ کے اجلاس کے بعد وف [..]مزید پڑھیں

  • اہل مری کی بے حسی اور پیسے کی ہوس

    سانحہ مری میں حکومت کی کتنی ذمے داری ہے۔ انتظامیہ کی کتنی ذمے داری ہے اس پر بہت بات ہو چکی ہے۔کئی ناقدین تو طنز کر رہے ہیں کہ جب علیمہ خان کی مبینہ جائیداد اور کاروبار کا معاملہ اپوزیشن نے اٹھایا تھا تب تو انہیں بچانے کے لیے حکومت متحرک ہو گئی تھی لیکن مری میں معصوم شہریوں پر قیا [..]مزید پڑھیں

  • پاک افغان سرحد پر باڑکا تقدس

    پاک افغان سرحد پرآج کل تناؤ کی خبریں آرہی ہیں۔ ایسی ویڈیوز سامنے آرہی ہیں، جن میں افغان طالبان پاک افغان سرحد پر لگی باڑ کو ہٹا رہے ہیں۔ افغان طالبان قیادت کی جانب سے ایسے بیانات بھی سامنے آرہے ہیں جن میں اس باڑ کو ہٹانے کے اقدام کی نہ صرف توثیق کی جا رہی ہے بلکہ اس کی حوصلہ � [..]مزید پڑھیں

  • قومی سلامتی پالیسی… ایک جائزہ

    حکومت نئی قومی سلامتی پالیسی کا بہت کریڈٹ لینے کی کوشش کررہی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ پہلی حکومت ہے جس نے پہلی قومی سلامتی کی پالیسی دی ہے۔ اس نئی قومی سلامتی پالیسی کے خدو خال ابھی عوام کے سامنے نہیں آئے ہیں اور نہ ہی یہ پارلیمنٹ کے سامنے پیش کی گئی ہے تا ہم اس کی تعریفوں کے پل با [..]مزید پڑھیں

  • حماد اظہر کا انداز سیاست

    وفاقی وزیر حماد اظہر پر آج کل ملک میں گیس کی وجہ سے بہت زیادہ تنقید ہو رہی ہے۔ اپوزیشن کی تنقید تو سمجھ آتی ہے،  میڈیا میں شور کی بھی سمجھ آتی ہے کیونکہ وہ عوام کی آواز ہوتی ہے لیکن عجیب معاملہ یہ ہے حکمران جماعت کے اندر سے بھی کافی تنقید ہو رہی ہے۔ بعض حکومتی اراکین قومی [..]مزید پڑھیں