مزمل سہروردی

  • حمزہ شہباز کو درپیش چیلنجز

    پاکستان کے سیاسی منظر نامہ میں اس وقت بہت بحرانی کیفیت ہے۔ پوری قوم مسجد نبوی کے واقعے پر غم و غصہ میں ہے۔ عمران خان کے حامی بھی اس کی حمایت نہیں کر سکتے۔ اس لیے اس واقعہ نے ملکی سیاست کا منظر نامہ ہی بدل دیا۔ کل تک جارحانہ نظر آنے والے عمران خان اب ایک کمزور وکٹ پر نظر آرہے ہی [..]مزید پڑھیں

  • آئین شکنی کی سزا ملنا ضروری ہے

    وفاقی حکومت نے آئین شکنی پر صدر مملکت، ڈپٹی اسپیکر، گورنر پنجاب سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں پر آرٹیکل چھ کا ریفرنس دائر کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ میں سمجھتا ہوں اگر پاکستان میں جمہوری نظام نے چلنا ہے اور ہم نے اپنی جمہوریت کو مضبوط کرنا ہے تو ہمیں آئین کی سربلندی اور آئین کی پاسدا� [..]مزید پڑھیں

  • طالبان کے افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی

    آج کل پاک افغان سرحد پر حالات معمول پر نہیں ہیں۔ گزشتہ دنوں پاک افغان سرحد سے پاکستان پر کئی حملہ ہوئے ہیں۔ بالخصوص شمالی وزیر ستان میں پاکستان کے فوجیوں نے جام شہادت میں نوش کیا ہے۔ اس کے علاوہ بھی پاک افغان سرحد سے پاکستان میں کارروائیاں دیکھنے میں آئی ہیں۔ ساتھ ساتھ پاکس [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آئین پر حملے کتنے خطرناک

    پاکستان تحریک انصاف اس وقت ملک کے جمہوری نظام اور آئین وقانون کے نظام کی بنیادیں ہلانے کی شعوری کوشش کر رہی ہے۔ ایک طرف پنجاب میں وزارت اعلیٰ کے حلف کے لیے جس قسم کا آئینی بحران بنا دیا گیا ہے، اس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔  مرکز میں بھی صدر پاکستان نے وزیر اعظم سے حل [..]مزید پڑھیں

  • جوڈیشل کمیشن بنانے میں کوئی حرج نہیں

    نیشنل سیکیورٹی کمیٹی نے واضح کر دیا ہے کہ عمران خان کو اقتدار سے نکالنے کے لیے کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی ہے۔ ملکی سلامتی کے اداروں نے بھی واضح کر دیا ہے کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں کوئی بیرونی ہاتھ ملوث نہیں ہے۔ لیکن پھر بھی عمران خان اپنے حامیوں کو سازش اور مداخل [..]مزید پڑھیں

  • لاہور کے جلسے کے بعد کا منظر نامہ

    تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور کے جلسہ کے بعد آگے کا کوئی لائحہ عمل نہیں دیا ہے۔ عوام کو بس اسلام آباد کی طرف اگلی کال کا انتظار کرنے کا کہہ دیا گیا ہے۔ لیکن اس کی نہ تو کوئی تاریخ دی گئی ہے اور نہ ہی اس کال کے کوئی خدوخال بیان کیے گئے ہیں۔ ویسے بھی آگے موسم بتا رہا [..]مزید پڑھیں

  • توشہ خانہ کے تحائف

    آج کل توشہ خانہ کے حوالے سے بحث چل رہی ہے۔ عمران خان نے یہ تو تسلیم کر لیا ہے کہ انہوں نے توشہ خانہ سے قیمتی تحائف ارزاں قیمت پر حاصل کییاور بعد ازاں مہنگے داموں فروخت کر دیے۔ وہ کہہ رہے ہیں کہ میرے تحائف میری مرضی، میں جو بھی کروں ۔ رکھوں یا بیچ دوں۔کسی کو سوال کرنے کا کیا حق حاصل [..]مزید پڑھیں

  • رانا ثنااللہ کا ایک پرانا خط

    پاکستان مسلم لیگ (ن) آج اقتدار میں نظر آرہی ہے، لیکن اقتدار کی یہ منزل ان کے لیے کوئی آسان نہیں رہی ہے۔دوبارہ اقتدار تک پہنچنے کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی صف اول کی قیادت نے قید و بند کی وہ صعوبتیں برداشت کی ہیں جن کا تصور بھی ممکن نہیں۔ آج کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک طوی� [..]مزید پڑھیں

  • کاوے موسوی کی معافی

    براڈ شیٹ موجودہ حکومت کی ناکامیوں میں سے ایک بڑی ناکامی ہے۔ جس کی مکمل تحقیقات نہیں ہو سکی ہیں۔ یہ امر نہایت افسوسناک ہے کہ براڈ شیٹ کے معاملے کی انکوائری کے لیے جو کمیشن بنایا گیا، اس نے بھی شفاف تحقیقات کے بجائے اس پر مٹی ڈالنے اور اس کو ختم کرنے کی ہی کوشش کی۔ اسی لیے براڈ شی [..]مزید پڑھیں

  • جوڈیشل ایکٹوازم کا وقت نہیں ہے

    آئین پاکستان کی قانونی لڑائی سپریم کورٹ پہنچ تک پہنچ چکی ہے۔ حکومت نے ایک ریفرنس دائر کیا ہے، جس میں عدالت عظمیٰ سے رائے مانگی گئی ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے موقعے پر کیا منحرف ارکان اسمبلی کا ووٹ گنا جا سکتا ہے؟  کیا منحرف ارکان تاحیات نا اہل ہوں گے؟ سپریم کورٹ نے اس پر لارج� [..]مزید پڑھیں