مزمل سہروردی

  • سیاسی نہیں معاشی مسائل پر توجہ دیں

    عمران خان کے دوستوں کا خیال ہے کہ موجودہ سیاسی بحران ان کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے لیکن میں ایسا نہیں سمجھتا، میری رائے میں سیاسی نہیں معاشی بحران عمران خان کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے۔ اگر ان کی عوامی مقبولیت قائم رہ رہتی ہے تو سیاسی بحران حل ہو جائے گا لیکن اگر معاشی بحران مزید گہرا [..]مزید پڑھیں

  • حکومت سے ایک انٹرویو

    آج کل حکومت بہت مشکل میں ہے۔ اکیلی جان اور مشکلیں ہزار پیدا ہو گئی ہیں۔ دو ماہ قبل تک سب کچھ ٹھیک تھا۔ لیکن اب سب کچھ الٹ پلٹ ہو گیا ہے۔ سیاسی محاذ بھی گرم ہے۔ قومی اسمبلی میں حکومت کو دو بلوں پر شکست ہو گئی ہے۔ کل تک دبکنے والی اپوزیشن اب شیر کی طرح دھاڑ رہی ہے۔ ایسے میں مہنگائ� [..]مزید پڑھیں

  • اسمگلنگ پاکستان کے لیے زہر قاتل

    اسمگلنگ پاکستان کا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ ڈالر کے حالیہ بحران میں بھی ہمارے معاشی ماہرین کا یہی موقف ہے کہ پاکستان کی مارکیٹ سے ڈالر افغانستان اسمگل ہو گیا ہے۔ افغانستان میں ڈالر کی کمی کی وجہ سے وہاں ڈالر کی مانگ میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے جس کی وجہ سے اسمگلرز نے ڈالر پاکستان [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیاسی منظر نامہ

    حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان ایک مرتبہ پھر معاہدہ ہو گیا ہے۔ البتہ سابقہ معاہدوں کے برعکس اس معاہدہ کی تفصیلات کو عوام اور میڈیا سے مخفی رکھا جا رہا ہے۔ ورنہ پہلے معاہدوں کی کاپیاں بہت فخر کے ساتھ عوام اور میڈیا میں تقسیم کی جاتی تھیں۔ اس لیے موجودہ معاہدہ کو مخفی رکھنے سے ج [..]مزید پڑھیں

  • مسائل حل کرنے کا جمہوری آپشن

    سابق وفاقی وزیر اطلاعات محمد علی درانی سے بہت عرصہ بعد ملاقات ہوئی۔ میں نے پوچھا ’حالات کہاں پہنچ گئے‘۔بولے  ’حالات ٹھیک نہیں ہیں‘۔ میں نے کہا یہ تو سب کو معلوم ہے، اس میں خبر والی کیا بات ہے، خبر یا سوال تو یہ ہے کہ اب کیا ہوگا۔  اپوزیشن سڑکوں پر ہے، اداروں سے � [..]مزید پڑھیں

  • اصلی مہنگائی کے خلاف جعلی اقدامات

    وزیر اعظم نے مہنگائی سے نمٹنے کے لیے ٹارگٹد سبسڈی دینے کے اعلانات کیے ہیں۔ ایک طرف ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کے اعلانات ہیں دوسری طرف فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر بجلی دور روپے مزید مہنگی کرنے کی خبریں بھی شائع ہوئی ہیں۔ کوئی حکومت کو سمجھائے گا کہ اگر وہ اسی طرح بجلی مہنگی کرتے جائیں گے [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان کا منظر نامہ

    پاکستان میں ایک تاثر بن گیا ہے کہ کسی بھی حکومت کے خلاف تبدیلی کی ہوائیں بلوچستان سے ہی شروع ہوتی ہیں۔ سیاسی عدم استحکام کی ابتدا بھی بلوچستان سے ہی ہوتی ہے۔ اس لیے سیاسی تجزیہ نگاروں کی رائے میں بلوچستان میں تبدیلی  میں ایک غیر معمولی اہمیت کی حامل ہے۔ پارلیمانی اعتبار سے [..]مزید پڑھیں

  • سراج الحق کو احتساب پر توجہ دینی چاہیے

    وزیر اعظم پاکستان نے اپنی انسپکشن ٹیم کو پنڈورا لیکس کی تحقیقات کی ذمے داری سونپی ہے۔ اپوزیشن نے وزیر اعظم کے اس اقدام کو مسترد کر دیا ہے۔ کسی حد تک بات بھی درست ہے کہ جب پنڈورا لیکس میں سب سے زیادہ ارکان کی تعداد حکومت کی ہے تو وزیر اعظم اپنی ہی انسپکشن ٹیم کو اس کی تحقیقات کیس [..]مزید پڑھیں

  • عثمان بزدار اور جنوبی پنجاب

    کوئی سمجھے یا نہ سمجھے پنجاب کی سیاست 2018 تک بہت گھمبیر رہی ہے۔ ملک کی سیاست ایک طرف، پنجاب کی سیاست کے خدو خال کی پیچیدگیاں دوسری طرف۔ اسی لیے میڈیا میں یہ تاثر رہا کہ تحریک انصاف کو پنجاب کی سیاست سنبھالنے کے لیے ایسا لیڈر درکار ہوگا جو سیاسی قد اور تجربہ کاری بہت اونچا ہو، ل [..]مزید پڑھیں