جہانگیر ترین گروپ بند گلی
- تحریر مزمل سہروردی
- 02/18/2022 2:24 PM
- 3910
حکومت کے اتحادیوں نے رنگ بدلنے شروع کر دیے ہیں۔ جہانگیر ترین اس کھیل میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں۔ جیسے جیسے جہانگیر ترین کھیل میں شامل ہوں گے ،کھیل واضح بھی ہوتا جائے گا اور عمران خان کے لیے مشکلات بھی بڑھتی جائیں گی۔ سوال یہ ہے کہ جہانگیر ترین کہاں جائیں گے؟ کیا وہ اس موقعے [..]مزید پڑھیں