مزمل سہروردی

  • بلوچستان میں دہشت گردی

    نواب اکبر بگٹی کی برسی پر بلوچستان میں دہشت گروپوں نے بیس گھنٹے تک پورے صوبے میں دہشت گردی کی وارداتیں کی ہیں۔ دہشت گرد گروہوں نے بلوچستان کی سڑکوں پر قبضہ کیا، گاڑیوں کو تباہ کیا۔ بے گناہ لوگوں کو بسوں سے اتار کر قتل کیاگیا ہے۔ فوج اور دیگر نیم فوجی اداروں کے کیمپوں پر حملہ ک [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف کا اندرونی تنازعہ

    علیمہ خان اس وقت کے پی کے مختلف اضلاع کے دورے پر ہیں، جہاں وہ ان ناراض کارکنوں سے مل رہی ہیں جو تحریک انصاف کی کے پی حکومت بالخصوص وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور سے ناراض ہیں۔ ویسے علیمہ خان اور علی امین گنڈا پور کے اختلافات کوئی نئے نہیں ہیں۔ کئی ماہ پہلے بھی ایک ٹوئٹر اسپیس کی � [..]مزید پڑھیں

  • فیض کے آپشن

    آج کل ملک کے سیاسی منظر نامہ پر سیاست کم اور ریٹائرڈ جنرل فیض کے کورٹ مارشل پر زیادہ گفتگو ہو رہی ہے۔ جس سے ملیں وہ اسی پر بات کر رہا ہے۔ پہلے دن عمران خان نے فیض کی گرفتاری سے اعلان لاتعلقی کر کے کہانی کو ایک موڑ دینے کی کوشش کی اور اپنی ٹیم کو بھی یہی ہدایات دیں کہ اس معاملہ سے د [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مفاہمت کا پیغام

    تحریک انصاف کی اسٹبلشمنٹ سے محاذ آرائی کی پالیسی میں کچھ تبدیلی نظر آرہی ہے۔ آج سے ایک ماہ پہلے بلکہ چند دن قبل تک بھی پی ٹی آئی کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے آرمی چیف اور فوج کے خلاف پراپیگنڈہ کیا جا رہا تھا۔  ایسی وڈیوز پوسٹ کی جا رہی تھیں جن سے اسٹبلشمنٹ کے ساتھ جن� [..]مزید پڑھیں

  • ایک رات کی کہانی

    سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس اطہر من اللہ نے نیو یارک کی سٹی بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ملک میں مارشل لا کا خطرہ موجود ہو تو ملک میں رات کو عدالتیں کھلنی چاہئیں۔ انہوں نے کہا جب اسلام آباد ہائی کورٹ رات کو کھلی تھی تو اس وقت بھی ایک نجی ٹی وی نے ملک میں مارشل لا کا ماحول بنا د [..]مزید پڑھیں

  • آئین سے ماورا عدالتی فیصلے

    ملک میں سیاسی اور آئینی بحران سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ سیاسی محاذ آرائی میں بھی کمی نہیں آرہی ہے۔ اداروں کے درمیان تصادم بھی بڑھتا جا رہا ہے۔ اس تناظر میں لوگ مختلف قسم کی پیش گوئیاں بھی کر رہے ہیں۔ کسی کو مارشل لا نظرآ رہا ہے۔ کسی کو ایمرجنسی نظرآ رہی ہے۔ کسی کو یہ نظام چلت� [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کا منظر نامہ

    سپریم کورٹ کی جانب سے مخصوص نشستوں کے فیصلے کے بعد کیا ملک میں کوئی سیاسی بحران آگیا ہے؟ یہ کیا سیاسی بحران ہے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے۔ پہلی بات تو یہ سمجھنی کی ہے کہ کیا اس فیصلے کے بعد ملک میں قائم حکومت خطرے میں ہے؟ مرکزی حکومت کسی خطرے میں نہیں ہے۔ اگر یہ مخصوص نشستیں تح� [..]مزید پڑھیں

  • توہین عدالت کے قانون کا یکساں نفاذ

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے فل کورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مہم چلانے پر تین صحافیوں کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر بہت دنوں سے یہ منفی مہم یا خبر زیر گردش تھی۔ اس کا نوٹس لیتے ہوئے اسلام آبادہائی کورٹ نے ایک فل کورٹ تشکیل دیا۔ [..]مزید پڑھیں

  • سنیارٹی کا اصول پھر نظر انداز

    جیوڈیشل کمیشن نے اتفاق رائے سے جسٹس عالیہ نیلم کو لاہور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کر دیا ہے۔ وہ سنیارٹی میں تیسرے نمبر پر تھیں۔ جسٹس شجاعت علی خان اور جسٹس باقر نجفی ان سے سینئر ہیں۔ ایک خاتون کا لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس بننا یقیناً اعزاز کی بات ہے اور یہ اعزاز بھی پنجاب کے [..]مزید پڑھیں

  • اسمگلنگ اور دہشت گردی کا گٹھ جوڑ

    عزم استحکام آپریشن کے حوالے سے بہت ابہام موجود ہے۔ خیبر پختونخوا کی سیاسی جماعتیں ایسا تاثر دے رہی ہیں، جیسے یہ کوئی فوجی آپریشن ہے اور وہ ایک نئے فوجی آپریشن کی اجازت نہیں دے سکتیں۔ یہ سیاسی جماعتیں یہ بیانیہ تشکیل دینے کی کوشش کررہی ہیں کہ نیا فوجی آپریشن خیبر پختونخو� [..]مزید پڑھیں