مزمل سہروردی

  • اسمگلنگ پاکستان کے لیے زہر قاتل

    اسمگلنگ پاکستان کا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ ڈالر کے حالیہ بحران میں بھی ہمارے معاشی ماہرین کا یہی موقف ہے کہ پاکستان کی مارکیٹ سے ڈالر افغانستان اسمگل ہو گیا ہے۔ افغانستان میں ڈالر کی کمی کی وجہ سے وہاں ڈالر کی مانگ میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے جس کی وجہ سے اسمگلرز نے ڈالر پاکستان [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی منظر نامہ

    حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان ایک مرتبہ پھر معاہدہ ہو گیا ہے۔ البتہ سابقہ معاہدوں کے برعکس اس معاہدہ کی تفصیلات کو عوام اور میڈیا سے مخفی رکھا جا رہا ہے۔ ورنہ پہلے معاہدوں کی کاپیاں بہت فخر کے ساتھ عوام اور میڈیا میں تقسیم کی جاتی تھیں۔ اس لیے موجودہ معاہدہ کو مخفی رکھنے سے ج [..]مزید پڑھیں

  • مسائل حل کرنے کا جمہوری آپشن

    سابق وفاقی وزیر اطلاعات محمد علی درانی سے بہت عرصہ بعد ملاقات ہوئی۔ میں نے پوچھا ’حالات کہاں پہنچ گئے‘۔بولے  ’حالات ٹھیک نہیں ہیں‘۔ میں نے کہا یہ تو سب کو معلوم ہے، اس میں خبر والی کیا بات ہے، خبر یا سوال تو یہ ہے کہ اب کیا ہوگا۔  اپوزیشن سڑکوں پر ہے، اداروں سے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اصلی مہنگائی کے خلاف جعلی اقدامات

    وزیر اعظم نے مہنگائی سے نمٹنے کے لیے ٹارگٹد سبسڈی دینے کے اعلانات کیے ہیں۔ ایک طرف ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کے اعلانات ہیں دوسری طرف فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر بجلی دور روپے مزید مہنگی کرنے کی خبریں بھی شائع ہوئی ہیں۔ کوئی حکومت کو سمجھائے گا کہ اگر وہ اسی طرح بجلی مہنگی کرتے جائیں گے [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان کا منظر نامہ

    پاکستان میں ایک تاثر بن گیا ہے کہ کسی بھی حکومت کے خلاف تبدیلی کی ہوائیں بلوچستان سے ہی شروع ہوتی ہیں۔ سیاسی عدم استحکام کی ابتدا بھی بلوچستان سے ہی ہوتی ہے۔ اس لیے سیاسی تجزیہ نگاروں کی رائے میں بلوچستان میں تبدیلی  میں ایک غیر معمولی اہمیت کی حامل ہے۔ پارلیمانی اعتبار سے [..]مزید پڑھیں

  • سراج الحق کو احتساب پر توجہ دینی چاہیے

    وزیر اعظم پاکستان نے اپنی انسپکشن ٹیم کو پنڈورا لیکس کی تحقیقات کی ذمے داری سونپی ہے۔ اپوزیشن نے وزیر اعظم کے اس اقدام کو مسترد کر دیا ہے۔ کسی حد تک بات بھی درست ہے کہ جب پنڈورا لیکس میں سب سے زیادہ ارکان کی تعداد حکومت کی ہے تو وزیر اعظم اپنی ہی انسپکشن ٹیم کو اس کی تحقیقات کیس [..]مزید پڑھیں

  • عثمان بزدار اور جنوبی پنجاب

    کوئی سمجھے یا نہ سمجھے پنجاب کی سیاست 2018 تک بہت گھمبیر رہی ہے۔ ملک کی سیاست ایک طرف، پنجاب کی سیاست کے خدو خال کی پیچیدگیاں دوسری طرف۔ اسی لیے میڈیا میں یہ تاثر رہا کہ تحریک انصاف کو پنجاب کی سیاست سنبھالنے کے لیے ایسا لیڈر درکار ہوگا جو سیاسی قد اور تجربہ کاری بہت اونچا ہو، ل [..]مزید پڑھیں

  • طالبان کا اقوام متحدہ میں حق نمائیندگی

    کیا طالبان کو اقوام متحدہ میں افغانستان کی نمایندگی کا حق ملنا چاہیے، میں سمجھتا ہوں اس میں کوئی دو رائے ہی نہیں ہیں۔ طالبان افغانستان پرحکمران ہیں  لہٰذا صرف انہیں ہی اقوام متحدہ میں افغانستان کی نمایندگی اور بات کرنے کا حق ہے۔ اگر یہ حق اشرف غنی کو دیا جاتا ہے تو یہ افغان [..]مزید پڑھیں

  • اگلی باری بھی پکی کا بیانیہ

    عمران خان کا اقتدار گزشتہ ماہ بہت مضبوط نظر آرہا تھا۔ حکومتی ٹیم کی جانب سے یہ بیانیہ بنایا جا رہا تھا کہ اگلی باری بھی ہماری ہے۔ ملک میں اپوزیشن کی صورتحال بھی حکومتی ٹیم کے بیانیہ کے حق میں تھی اور ایک ماحول بن رہا تھا کہ عمران خان کے اقتدار کو ملک میں کوئی چیلنج نہیں ہے۔ اس [..]مزید پڑھیں