مزمل سہروردی

  • کام کو عزت دو کا نعرہ

    پنجاب میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں  مسلم لیگ (ن) کی جیت نے نئی بحث کا آغاز کر دیا ہے۔ ان انتخابات میں مسلم لیگ (ن) نے کام کو عزت دو کا نعرہ استعمال کیا ہے، اس کے بہترین نتائج آئے ہیں۔  اس سے کم از کم ایک بات تو ثابت ہوئی کہ انتخاب جیتنے کے لیے صرف ووٹ کو عزت دو کا نعرہ ہ� [..]مزید پڑھیں

  • اسلام آباد میں انٹیلی جنس کانفرنس

    اس وقت عالمی سیاست افغانستان کے گرد گھوم رہی ہے اور پاکستان اس کا محور بن کر ابھر رہا ہے۔ یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ افغانستان میں ہونے والی نئی تبدیلیوں نے پاکستان کو عالمی سطح پر اپنی سیاسی تنہائی ختم کرنے کا موقع دیا۔ ورنہ اس سے قبل پاکستان  عالمی سیاسی تنہائی کا شکار محسوس ہو [..]مزید پڑھیں

  • بلاول اورجنوبی پنجاب کی سیاست

    پیپلزپارٹی پنجاب میں دوبارہ فعال ہونے کی بہت کوشش کر رہی ہے۔ شاید مسلم لیگ (ن) سندھ میں فعال ہونے کی اتنی کوشش نہیں کر رہی ہے، جتنی پیپلزپارٹی پنجاب میں کر رہی ہے۔ حال ہی میں بلاول بھٹو نے جنوبی پنجاب کا دورہ کیا ہے۔ جہاں انہوں نے اچھے خاصے بڑے جلسوں سے خطاب کیا ہے۔ جنوبی پنجاب [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مضبوط حکومت کو درپیش چیلنجز

    عمران خان  کی حکومت اس وقت ایک ایسے دور میں ہے ،جہاں وہ سب سے زیادہ مضبوط ہیں۔ منظر نامہ بدل گیا ہے۔ پی ڈی ایم ٹوٹ گئی ہے۔ اپوزیشن آپس میں تقسیم ہو گئی ہے۔ اس صورتحال نے عمران خان کو سیاسی اعتبار سے سب سے زیادہ فائدہ دیا ہے۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے استعفوں سے انکار نے عمران خا� [..]مزید پڑھیں

  • قومی اتفاق رائے اور یکجہتی ہی واحد آپشن ہے

    حکو مت کی جانب سے اعداد و شمار کے ساتھ ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ دشمن ممالک پاکستان کے خلاف عالمی سطح اور پاکستان کے اندر رائے عامہ ہموار کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ اس رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کیسے بھارت، افغانستان اور اسرائیل سے پا کستان مخالف [..]مزید پڑھیں

  • سمن طلبی نوٹس کو اردو میں کرنا کافی نہیں

    لاہور ہائی کورٹ نے اپنے ایک نئے حکم میں ماتحت عدلیہ کو پابند کیا ہے کہ وہ دیوانی مقدمات میں طلبی سمن صرف انگریزی میں جاری کرنے کے بجائے انگریزی اور اردو دونوں میں جاری کیے جائیں۔ حکم کے مطابق طلبی سمن میں مقدمے کی تفصیل بھی لکھی جائے تاکہ سمن وصول کرنے والے کو مقدمے کی نوعیت کے � [..]مزید پڑھیں

  • ٹیکس ایمنسٹی اسکیم، معاملہ مشکوک ہے

    وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں ایک ٹیکس ایمنسٹی کا اعلان کیا ہے۔ مجھے نہیں معلوم کہ وزیر اعظم نے خود پریس کانفرنس کرکے اس اسکیم کے اعلان کا فیصلہ کیوں کیا ہے۔ یہ کوئی کریڈٹ کی بات نہیں ہے۔ یہ کوئی معرکہ یا بڑی کامیابی نہیں ہے بلکہ اگر دیکھا جائ� [..]مزید پڑھیں

  • کیا چوہدری نثار کو ٹکٹ ملے گا

    چوہدری نثار علی خان کے ٹکٹ کے تنازعہ پر وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی یہ منطق مضحکہ خیز ہے کہ چوہدری نثار علی خان کے ٹکٹ کا فیصلہ مسلم لیگ (ن) کا پا رلیمانی بورڈ کرے گا۔ بے حد افسوس کی بات ہے کہ ملک کا وزیر اعظم اور پارٹی کا سنیئر لیڈر اتنی مضحکہ خیز بات کرے۔ کیا شاہد خاقان عباسی ی� [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب پولیس کے اچھے اقدامات نظر انداز کیوں

    پاکستان میں پی ایس ایل کے میچز کا شور ہے۔ دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی پی ایس ایل کے میچز میں رنگ چکے ہیں۔ غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد نے سارے میلے کو اور بھی رنگین کر دیا ہے۔ ان میچز کے انعقاد کا کریڈٹ سب کو جاتا ہے۔ یہ پرامن پاکستان کی جانب عملی قدم ہے۔ آخر ہمیں دنیا کو بھی بتان� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے لیے خوش کن اشارے

    پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے اعلان کیا ہے کہ اب پاکستان میں کسی بھی دہشت گرد تنظیم کا کوئی بھی منظم ٹھکانہ نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ پاک فوج نے حقانی نیٹ ورک کے خلاف بھی بھرپور آپریشن کیا ہے اور اب دیگر دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ حقانی نیٹ ورک بھی تباہ کر � [..]مزید پڑھیں