مزمل سہروردی

  • ججز کے ریمارکس کی کوریج پر پابندی ہونی چاہئے

    میں پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ پاکستان کی عدلیہ اس وقت ایک نازک دور سے گز ر رہی ہے۔ نہ چاہتے ہوئے بھی عدلیہ کو سیاسی محاذ پر ایک محاذ آرائی کا سامنا ہے۔ سیاسی محاذ آرائی نے عدلیہ کو نہ چاہتے ہوئے بھی سیاسی کٹہرے میں لا کر کھڑا کر دیا ہے۔ ایسے میں عدلیہ کی ساکھ اور عدلیہ کی بقا کو سنگی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خدارا ۔۔۔ ارکین پارلیمنٹ کو غلام نہ بنائیں

    آج کل سینٹ میں ووٹوں کی خریدو فروخت کا بہت شور ہے۔ بیچارے ارکان پارلیمنٹ پر ایک چڑھائی شروع ہو گئی ہے کہ وہ بک گئے۔ انہوں نے پیسے لے کر ووٹ دیئے ہیں۔ ضمیر بیچ دیا ہے۔ جمہوریت کو بیچ دیا ہے۔ پارلیمنٹ اور جمہوریت کی عزت کو داغدار کر دیا ہے۔ ایک ایسا ماحول بنایا جا رہا ہے کہ جن ارکان [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف کی سیاست کے مختلف منظر نامے

    مسلم لیگ (ن)  بحرانی کیفیت میں ہے۔ لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ نواز شریف کے پاس حل موجود ہے لیکن شاید انہیں یہ حل قبول نہیں ہے۔ قیاس آرائیاں یہی ہیں کہ مسلم لیگ (ن) کی صدارت کے لیے شہباز شریف کا نام  ہاٹ فیورٹ ہے۔ نون لیگ کے ذمے دار حلقہ یہ اشارے دے رہے ہیں کہ اس بار صدارت شہباز شر [..]مزید پڑھیں

  • پاک سعودی تعلقات کو کیوں متنازع بنایا جا رہا ہے

    ایک دفعہ پھر پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کے حوالے سے ابہام پیدا کیا جا رہا ہے۔ ایک ماحول بنانے کی کوشش کی جا رہی جیسے پاکستانی افواج یمن میں لڑائی لڑنے کے لیے سعودی عرب چلی گئی ہیں۔ یہ حقیقت ہے کہ پاکستان میں ایک مضبوط لابی موجود ہے جو ہر وقت اس کوشش میں رہتی ہے کہ کسی نہ کسی � [..]مزید پڑھیں

  • کیا انتخابات روز بروز دور ہو رہے ہیں

    ملک میں انتخابات کا ماحول بن رہا ہے۔ لیکن جس جس طرح انتخابات کا ماحول بن رہا ہے، پتہ نہیں کیوں انتخابات اتنے ہی دور ہوتے جا رہے ہیں۔ نواز شریف کی مقبولیت میں جس طرح اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، انتخابات اتنے ہی دور نظر آرہے ہیں۔ نواز شریف کے لہجے میں جتنی کرختگی آرہی ہے، انتخاب� [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف بمقابلہ شہباز شریف ۔ ایک مکالمہ

    لودھراں کے الیکشن نے ایک عجیب بحث شروع کر دی ہے۔ یہ کس کی جیت ہے۔ ہار تو جہانگیر ترین کی ہے۔ بیچاری تحریک انصاف تو ایسے ہی رگڑے میں آگئی ہے۔ یہ سیٹ نہ کبھی تحریک انصاف کی تھی اور نہ ہو گی۔ یہ جہانگیر ترین کی سیٹ تھی اس لئے ہار جہانگیر ترین کی ہے۔ بہر حال اس ہار نے تحریک انصاف کی سی� [..]مزید پڑھیں

  • چودھری نثار علی خان اور سیاسی یتیم

    سیاست میں اکثر یہ بات اہم نہیں ہوتی کہ آپ بات ٹھیک کر رہے ہیں۔ زیادہ اہم بات یہ ہوتی ہے کہ آپ کب کیا بات کر رہے ہیں۔ درست بات غلط وقت پر بھی غلط ہی سمجھی جاتی ہے اور کئی دفعہ صحیح وقت پر غلط بات بھی صحیح ہو ہی جاتی ہے۔ اس لئے سیاست میں بات سے زیادہ ٹائمنگ کی اہمیت ہوتی ہے۔ ٹائمنگ غل� [..]مزید پڑھیں