مزمل سہروردی

  • ایم کیو ایم اپنے انجام کی طرف گامزن

    پاکستان کی سیاست میں پیسے  نے ساری سیاست کو آلودہ کر دیا ہے۔ پیسے نے نظریات کو ختم کر دیا ہے۔ اگر دیکھا جائے تو پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے درمیان اب نظریات کی کوئی تقسیم نہیں رہ گئی ہے۔ سیاسی جماعتوں کے درمیان نظریاتی تقسیم اور نظریاتی اختلافات ختم ہو گئے ہیں۔ اگر دیکھا جائ� [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب اور خیبر پختون خوا پولیس کا مقدمہ

    محترم عمران خان صاحب کی یہ بات پڑھ کر دل بہت دکھی ہے کہ انہیں شک ہے کہ گزشتہ انتخابات میں ان کی پارٹی میں ٹکٹوں کی تقسیم میں کرپشن ہوئی تھی۔ ان کی اس سادگی پر بس مرجانے کو ہی دل کرتا ہے۔ کہ پانچ سال گزر جانے کے بعد بھی ان کو شک ہے۔ اور شک کا علاج تو حکیم لقمان کے اس بھی نہیں تھا۔ جو � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران نہیں زرداری اسٹبلشمنٹ کے لاڈلے ہیں

    سیاست ایک ظالم کھیل ہے۔ اس میں دوست کے دشمن بننے اور دشمن کے دوست بننے میں دیر نہیں لگتی۔ تخت اور تختہ کے اس کھیل میں رحم، دوستی نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی۔ پاکستان کی سیاست بھی اس وقت اسی دور سے گزر رہی ہے۔ لیکن ابھی تک کے کھیل میں آصف زرداری نے سب سے بہترین کھیل پیش کیا ہے۔ یہاں ی [..]مزید پڑھیں

  • عدلیہ کو درپیش چیلنجزاور سیاسی قیادت کا کردار

    پاکستان میں عدالتی اصلاحات کے حوالہ سے ایک شور ہے۔ شاید پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار عدالتی اصلاحات کی کمی محسوس کی جا رہی ہے۔ یہ کہنا بھی غلط نہ ہوگا کہ عدلیہ اس وقت عوام کے کٹہرے میں ہے۔ لوگ عدلیہ پر بات کر رہے ہیں۔ عدلیہ کی کارکردگی پر بات ہو رہی ہے۔ خوشی کی بات تو یہ ہے کہ عد� [..]مزید پڑھیں

  • عمران کے استعفوں کی کہانی ختم، گیم ہی بدل گئی

    استعفوں کی باز گشت ایک مرتبہ پھر سنائی دے رہی ہے۔ یہ باز گشت بھی عجیب ہے کہ ہے بھی اور نہیں بھی۔ استعفوں ہیں اور نہیں بھی۔ تحریک انصاف ایک عجیب دوراہے پر کھڑی ہے۔ استعفیٰ دیتی ہے تو مرتی ہے نہیں دیتی ہے تو مرتی ہے۔ یہ کچھ اسی قسم کی صورتحال ہے جو دھرنوں میں ہو گئی تھی کہ ایک طرف تح [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف کو دیوار سے کیوں لگایا جا رہا ہے

    آپ مانیں یا نہ مانیں لیکن شہباز شریف کو دیوار سے لگانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ شہباز شریف کو بطور خاص ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔ لیکن ہمیں یہ بات سمجھنی ہو گی کہ شہباز شریف کو ٹارگٹ کرنے کی حکمت عملی کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا بلکہ نقصان ہی نقصان ہوگا۔ پہلے ہی نواز شریف کی نا اہلی ایک بے لذت گن� [..]مزید پڑھیں

  • کھیل فائنل راؤنڈ میں داخل ہو رہا ہے

    سیاسی عدم استحکام پاکستان کی جمہوریت کا حسن ہے۔ ہر وقت حکومت گرانے کی کوششیں جاری رہتی ہیں۔ اور بیچاری حکومت ہر وقت اپنی حکومت بچانے میں ہی لگی رہتی ہے۔ چوہے بلی کا یہ کھیل دلچسپ بھی ہے اور عجیب بھی۔ اوپر سے یہ تاثر کہ حکومت آتی بھی اسٹبلشمنٹ کی مرضی سے ہے اور گرائی بھی اسٹبلشمن [..]مزید پڑھیں

  • چیف جسٹس پاکستان کی خدمت میں چند گزارشات

    یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ ہماری اعلیٰ عدلیہ کو مقدمات میں بے جا تاخیر کا احساس ہو گیا ہے۔  چیف جسٹس کافی متحرک نظرآرہے ہیں۔ انہوں نے اتوار والے دن بھی مقدمات کی سماعت کرکے یہ ظاہر کیا ہے کہ صورتحال ایسی ہے کہ چھٹی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ لیکن ایک طرف مجھے چیف جسٹس کے اتوار والے � [..]مزید پڑھیں