مزمل سہروردی

  • فوج اور نوجوان نسل کی تربیت

    دنیا ایک گلوبل ویلج بن گئی ہے۔ اس سے جہاں ممالک کے درمیان سرحدوں کی اہمیت کم ہو گئی ہے، وہاں سرحدوں پرہونے والی لڑائی کی ہیئت بھی بدل گئی ہے۔ پہلے جنگیں صرف سرحدوں پر لڑی جاتی تھیں لیکن جدید میڈیا کے اس دور میں اب جنگ ہر گھر میں لڑی جاتی ہے۔ دشمن آپ کے گھر گھر اور ہر بیڈ روم تک پہ [..]مزید پڑھیں

  • جی ٹی روڈ ریلی، اہداف کے تناظر میں

    نواز شریف کی ریلی کامیاب رہی یا نہیں یہ بات قابل بحث ہے۔۔ گو کہ ریلی ابھی مکمل نہیں ہو ئی۔ اور یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ اگلے مراحل پہلے مراحل سے بھی زیادہ کامیاب ہوں  گے۔ لاہور میں تیاریاں عروج پر ہیں۔ اس لیے کامیابی کوئی بحث نہیں۔ سیاسی ریلیوں میں جب ایک خاص تعداد میں لوگ آجات [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سانحہ ماڈل ٹاؤن کا مقدمہ

    نواز شریف کا جی ٹی روڈ پر سفر جاری ہے۔ جب میں یہ تحریر لکھ رہا ہوں اور جب آپ پڑھ رہے ہوں گے یقینا سفر خیر سے چل رہا ہوگا۔ بس یہی دعا ہے کہ سفر خیریت سے مکمل ہو۔ کیا یہ سفر نواز شریف کی سیاست کو نئی زندگی بخش دے گا۔ کیا پانامہ کے داغ دھل جائیں گے۔ کیا نا اہلیت کا داغ دھل جائے گا۔ یہ س [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف جوش نہیں ہوش سے کام لیں

    اب اس بات میں کوئی ابہام نہیں کہ میاں نواز شریف بھر پور مزاحمت کے موڈ میں ہیں۔ وہ اپنی مخالف قوتوں کے ساتھ بھرپور قوت سے ٹکرانا چاہتے ہیں ۔ جس کے نتیجے میں یا تو ان کی مخالف قوتیں پاش پاش ہو جائیں۔ یا نواز شریف کی بچی کھچی سیاست بھی ختم ہو جائے۔ وہ لڑائی کو فائنل راؤنڈ میں لانے [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف واحد آپشن ہیں

    آہستہ آہستہ ہوش جوش پر غالب آرہا ہے۔ اور بالا خر میاں نواز شریف نے یہ اعلان کر دیا ہے کہ وہ محاز آرائی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔ ورنہ  اس سے قبل حیران کن بات یہی تھی کہ وہ سیاسی خودکشی کیوں کر رہے ہیں۔ بلا شبہ حکومت آج جس صورتحال کا شکار ہیں اس کی ساری ذمہ داری اس پر  ہی � [..]مزید پڑھیں

  • متبادل قائد کے طور پر شہباز شریف کی مقبولیت

    عوامی سروے کی دنیا بھر میں ایک خاص اہمیت ہے۔ یہ بھی عوامی رائے جاننے کا ایک طریقہ ہے۔ یہ درست ہے کہ جس طرح پاکستان میں جمہوریت مستحکم نہیں ہے۔ اسی طرح یہاں عوامی رائے جاننے کے طریقہ کار بھی مستحکم نہیں ہیں۔ جیسے ملک میں جمہوریت اور سیاست کے خلاف پراپیگنڈہ جاری رہتا ہے۔ ایسے ہی ع [..]مزید پڑھیں

  • کمراٹ اور سراج الحق کی جماعت اسلامی

    کمراٹ پاکستان کی وہ حسین وادی ہے۔ جو ہم سب سے پوشیدہ ہے۔ نہ یہاں سڑک ہے۔ نہ بجلی۔ نہ پانی۔ نہ دیگر سہولیات۔ جہاں سے کمراٹ شروع ہوتا ہے وہاں سے میں واپس جانا چاہتا تھا۔ رات کو دیر تک گفتگو ہو چکی تھی۔ اس لئے میرے خیال میں واپسی ہی درست فیصلہ تھا۔ لیکن محترم سراج الحق کا اصرار تھا ک [..]مزید پڑھیں