مزمل سہروردی

  • چور تو مچائیں گے شور

    جب معاشرے میں چوری عام ہو۔ چور کھلے عام پھر رہے ہوں۔ ایسے میں اگر ایک چور کو پکڑ کر سزا دے بھی دی جائے تو اس سے چوری نہیں رکتی بلکہ سزا ملنے والا چور مظلوم بھی بن جاتا ہے۔ سزا چاہے جتنی بھی قانونی و جائز ہو لیکن پھر بھی وہ چور یہ باور کروانے میں کامیاب ہو جاتا ہے کہ اس اکیلے کو سزا � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیاسی جماعتوں میں آمریت بھی ختم کریں

    ملک میں جمہوریت کمزور ہے۔ اس کے مستقبل کے بارے میں خدشات موجود ہیں۔ حلقہ بندیوں کے حوالہ سے آئین سازی تعطل کا شکار ہے۔ سینیٹ انتخابات پر خطرات کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ لیکن پھر بھی جمہوریت کے تسلسل پر اتفاق رائے ہے۔ مجھے تو حیرانی ہے کہ وہ ادارے جن پر جمہوریت کو کمزور کرنے � [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کے دورہ پاکستان کے خدو خال

    نواز شریف دوبارہ پاکستان کے طوفانی دورہ پر آرہے ہیں۔ یہ ان کی ایک باقاعدہ حکمت عملی کاحصہ ہے۔ جس کے تحت وہ چند دن کے لیے پاکستان آتے ہیں اور سیاسی درجہ حرات میں ہل چل پیدا کرتے ہیں۔ پھر واپس چلے جاتے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں آنے اور جانے کا یہ سلسلہ چلتا رہے۔ نواز شریف کو یہ اندازہ ہ� [..]مزید پڑھیں

  • سسٹم کو چلانے میں ہی ملک کی بہتری ہے

    ویسے تو چھوٹے پیر پگاڑ ا میں وہ بات نہیں ہے جو بڑے پیر پگاڑ ا کی تھی۔ یہ مانا جاتا تھا کہ بڑے پیر پگاڑا کی سیاسی پیشن گوئیاں درست ہوتی تھیں اور انہیں آنے والے حالات کا پہلے سے علم ہوتا تھا۔ یا یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ بڑے پیر پگاڑا پاکستانی سیاست کا سکرپٹ لکھنے والوں کے ساتھ بہ [..]مزید پڑھیں

  • حمزہ شہباز جن بوتل سے باہر لے آئے

    سیاست ایک بے رحم کھیل ہے۔ یہ تخت اور تختہ کا کھیل ہے۔ اس میں ہونے کو آئیں تو سو غلطیاں بھی معاف ہو جاتی ہیں اور پکڑی جائیں تو ایک غلطی بھی تخت کو تختہ میں بدل دیتی ہے۔ اس لیے یہ جوش نہیں ہوش کا کھیل ہے۔ یہ جذبات کا نہیں عقل و دانش کا کھیل ہے۔ یہ نہ سچ ہے نہ جھوٹ ۔ نہ مکمل سچ چل سکتا � [..]مزید پڑھیں

  • سیاست کی کہانی اور شہباز شریف کہاں کھڑا ہے

    ملک میں جہاں جمہوریت کے حوالے سے سوالات خدشات موجود ہیں۔ وہاں سیاسی قیادت بھی شدید خدشات اور غیر یقینی کی صوتحال سے دو چار ہے۔ میاں نواز شریف نا اہل ہو چکے ہیں۔ انہوں نے اپنی نا اہلی کے بعد اپنی و اپسی کے لیے بہت کوشش کی ہے لیکن شدید کوشش کے باوجود واپسی کے راستے نہیں کھل رہے۔ وہ [..]مزید پڑھیں

  • یہ عدم استحکام زیادہ عرصہ نہیں چل سکتا

    ملک میں عدم استحکام پانامہ کی وجہ سے سے چل رہا ہے۔ لیکن لگتا ہے کہ اب فریقین کو بھی انداذہ ہو تا جارہا ہے کہ وہ معاملات کو زیادہ عرصہ اس طرح نہیں چلا سکتے۔ یہ عدم استحکام ہمارے لئے زہر قاتل ہے۔ ہم لمبے لمبے میچ کھیلنے کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ اس لئے اب گیم کو ختم کرنے میں ہی ملک کی ب� [..]مزید پڑھیں

  • غیر مسلم شہری بھی محب وطن پاکستانی ہیں

    مجھے کیپٹن صفدر سے اتفاق بھی ہے اور اختلاف بھی۔ بلا شبہ نبی اکرم آخری نبی ہیں ۔ اور ان کے بعد کوئی معبود نہیں۔ وہ آخری نبی ہیں، یہ ہمارے عقیدہ کی بنیاد ہے۔ لیکن اس ضمن میں فوج اور دیگر اداروں میں بھرتیوں اور ترقیوں کے حوالہ سے قانون سازی درست نہیں۔ جہاں تک پارلیمنٹ کا تعلق ہے ت [..]مزید پڑھیں