سراج الحق کا احتساب مارچ، مقاصد اہداف!
- تحریر مزمل سہروردی
- 09/12/2017 6:05 PM
- 3995
سراج الحق اپنے احتساب مارچ کے ساتھ لاہور سے اسلام آباد روانہ ہو ئے ہیں۔ عجیب بات ہے کہ نواز شریف جی ٹی روڈ سے اسلام آباد سے لاہور روانہ ہوئے۔ دونوں مارچ کا جہاں روٹ الٹ ہے وہاں مقاصد بھی الٹ ہی ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ سراج الحق نے تو اپنا ہدف حاصل کرلیا ہے۔ نواز شریف کو انہوں نے [..]مزید پڑھیں