مزمل سہروردی

  • جوڈیشل آرڈر

    سپریم کورٹ میں آجکل کافی سیاست نظر آرہی ہے۔ ویسے تو یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ ججز میں اختلاف کے ہم کافی حد تک عادی ہو چکے ہیں۔ سب کو معلوم ہے کہ کس کی کہاں ہمدردیاں ہیں۔ اسی لیے کہا جاتا ہے کہ نام دیکھ کر فیصلے کا اندازہ ہو جاتا ہے۔ افسوسناک امر ہے کہ سب کے بارے میں رائے بن گئی ہ [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ میں بنچز کا تنازع

    سپریم کورٹ میں آج کل ایک کیس کے لگنے اور پھر نہ لگنے کا تنازعہ چل رہا ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ کے بنچ میں کسٹم کے قانون کے حوالے سے ایک کیس لگ گیا۔ خود جسٹس منصور علی شاہ نے بنچ کے دائرہ کار کے حوالے سے سوال اٹھایا اور کہا کہ کیس کی سماعت بعد میں ہوگی۔ پہلے یہ طے کیا جائے گا کہ یہ ع [..]مزید پڑھیں

  • سزا کے بعد احتجاج کیوں نہیں ہوا

    بانی تحریک انصاف کو 190ملین پاؤنڈ میں سزا کوئی حیرانی کی بات نہیں تھی۔ فیصلے کے بار بار ملتوی ہونے اور مذاکرات نے ایک ماحول ضرور بنایا تھا کہ کچھ طے ہو رہا ہے ۔ اس لیے فیصلے ملتوی کیے جا رہے ہیں۔ پھر بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات ہوگئی۔ اس ملاقات کو بانی تحریک انصاف نے خوش ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سزا اور مذاکرات کے بعد کیا ہوگا

    حکومت نے اتوار والے دن جیل کھول کر تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی بانی تحریک انصاف سے ملاقات کروا دی تاکہ تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکراتی عمل میں موجود تعطل کو ختم کیا جا سکے۔ کہاں معمول کے دنوں میں ملاقات نہیں کروائی جا رہی تھی۔ کہاں یہ کہا جا رہا تھا کہ جیل مینوئل [..]مزید پڑھیں

  • شکریہ ٹرمپ

    امریکی صدر ٹرمپ کی صدارت کا منصب سنبھالنے میں اب تھوڑے ہی دن رہ گئے ہیں۔ لیکن انہوں نے کافی حد تک اپنا ایجنڈا کلیئر کر دیا ہے۔ اس ایجنڈے میں ابھی تک پاکستان کا کوئی ذکرنہیں۔ یہ کافی حد تک اچھی بات ہے کہ ٹرمپ کے ایجنڈے میں کہیں بھی پاکستان نہیں ہے۔ وہ کینیڈا کو امریکا کا حصہ بنانا [..]مزید پڑھیں

  • بانی پی ٹی آئی بمقابلہ شہباز شریف

    اگر دیکھا جائے تو آج کل شہباز شریف ہی ملکی سیاست کو چلا رہے ہیں۔ وہ نہ صرف وزیر اعظم ہیں بلکہ انہوں نے سیاسی میدان میں بھی ڈرائیونگ سیٹ سنبھالی ہوئی ہے۔ اسی لیے بانی تحریک انصاف بھی ان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔ ہم آج کے اس کالم میں بانی تحریک انصاف اور شہباز شریف کے د [..]مزید پڑھیں

  • کرم میں امن معاہدہ، ایک جائزہ

    کرم میں امن معاہدہ ہو گیا ہے۔ سینکڑوں لوگوں کی جانیں چلی گئی ہیں۔ درجنوں بچے دوائیاں نہ ملنے کی وجہ سے جان سے چلے گئے ہیں۔ کئی ہفتوں سے بند راستے کھولے جا ئیں گے۔ بند راستوں کی وجہ سے بیمار لوگ اسپتال نہیں جا سکے۔ کھانے کی قلت ہو گئی ، ادویات ختم ہو گئیں۔ لیکن جرگہ امن معاہدہ ت� [..]مزید پڑھیں

  • اڑان: شہباز شریف کا معاشی پروگرام

    وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے اپنی باقی مدت اور اگلے الیکشن سے پہلے کا ایک معاشی پلان پیش کیا ہے۔ اس کو اڑان پاکستان کا نام دیا گیا ہے۔ اس منصوبہ کے تحت حکومت نے اپنے لیے کچھ معاشی اہداف مقرر کیے ہیں اور عوام سے وعدہ کیا ہے کہ اگر انہیں مدت پوری کرنے کا موقع ملا تو وہ پاکست [..]مزید پڑھیں

  • رچرڈ گرنیل کا انٹرویو

    ایک طرف پاکستان میں تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات ہو رہے ہیں، دوسری طرف رچرڈ گرنیل نے بھی بانی تحریک انصاف کی رہائی کے لیے اپنی مہم تیز کر دی ہے۔ مذاکرات کا پہلا نکتہ بھی بانی تحریک انصاف کی رہائی ہے اور رچرڈ گرنیل کی ساری مہم کا مقصد بھی بانی تحریک انصاف کی رہائی ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • کور کمانڈر کوئٹہ سے سوال جواب

    کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹننٹ جنرل راحت نسیم خان کے ساتھ کوئٹہ میں ملاقات ہوئی۔ وہ کوئٹہ میں مختلف یونیورسٹیوں کے طلبہ وطالبات کے ساتھ سوال و جواب کی ایک نشست میں شریک تھے۔ کوئٹہ کا زہری آڈیٹوریم شرکا سے مکمل بھرا ہو اتھا۔ بولان میڈیکل یونیورسٹی اور دیگر یونیورسٹیو ں کے طلبا و طا� [..]مزید پڑھیں