ججز کے ریمارکس کی کوریج پر پابندی ہونی چاہئے
- تحریر مزمل سہروردی
- 03/12/2018 6:06 PM
- 4298
میں پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ پاکستان کی عدلیہ اس وقت ایک نازک دور سے گز ر رہی ہے۔ نہ چاہتے ہوئے بھی عدلیہ کو سیاسی محاذ پر ایک محاذ آرائی کا سامنا ہے۔ سیاسی محاذ آرائی نے عدلیہ کو نہ چاہتے ہوئے بھی سیاسی کٹہرے میں لا کر کھڑا کر دیا ہے۔ ایسے میں عدلیہ کی ساکھ اور عدلیہ کی بقا کو سنگی [..]مزید پڑھیں