سینٹ انتخابات ، مشاہد حسین ، مولانا سمیع الحق اور اتحاد
- تحریر مزمل سہروردی
- 02/05/2018 2:09 PM
- 4424
سینٹ انتخابات کا جوڑ توڑ دلچسپ موڑ میں داخل ہو گیا ہے۔ خیر سے سید مشاہد حسین اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے واپس نون لیگ جوائن کر لی ہے۔ یہ کوئی خبر نہیں ہے سید مشاہد حسین کم از کم 2013سے نواز لیگ میں شامل تھے۔ لیکن اعلان نہیں تھا۔ وہ بے شک (ق) لیگ کے ٹکٹ پر سنیٹر منتخب تھے لیکن گزشت [..]مزید پڑھیں