ڈیرہ اسماعیل خان کے سانحہ پر خیبر پختون خوا حکومت ناکام رہی
- تحریر مزمل سہروردی
- 11/14/2017 5:24 PM
- 4782
جمہوریت میں سیاسی جماعتوں کے درمیان عوام کی خدمت کا مقابلہ ہو تا ہے۔ سیاسی جماعتیں عوام کو یہی یقین دلاتی ہیں کہ وہ ان کی زیادہ بہتر خدمت کر سکتی ہیں۔ مقابلہ عوامی خدمت کا ہی ہوتا ہے۔ لیکن پاکستان میں سیاسی جماعتیں عوام کو اس طرف آنے ہی نہیں دیتیں۔ عوام کو ایسے مسائل میں الجھا [..]مزید پڑھیں