کراچی میں امن کے لئے رینجرز کو خراج تحسین پیش کیا جائے
- تحریر مزمل سہروردی
- 11/16/2017 6:26 PM
- 4701
کراچی میں اسٹبلشمنٹ کے کردار کے حوالہ سے ایک عجیب بحث شروع ہے۔ کوئی کمیشن بنانے کا مطالبہ کر رہا ہے کوئی اور راگ الاپ رہا ہے۔ اتنے شور میں مجھے ایسا لگا جیسے کراچی میں پی ایس پی اور ایم کیو ایم کے درمیان اتحاد کوئی ملک دشمنی تھی۔ یہ کوئی پاکستان مخالف حکمت عملی تھی۔ اس سے پاکستا� [..]مزید پڑھیں