احتساب عدالت میں رینجرز کی تعیناتی اور سول ملٹری تعلقات
- تحریر مزمل سہروردی
- 10/05/2017 8:17 PM
- 4785
احسن اقبال کے واقعہ کے نتائج ابھی سامنے نہیں آئے لیکن حقیقت یہی ہے نتائج پر کام شروع ہے۔ احتساب عدالت میں رینجرز کا آنا کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں جتنا بڑا بنا دیا گیا ہے۔ رینجرز تو پاکستان میں ہرجگہ موجود ہے۔ کراچی میں رینجرز ہے، کے پی کے میں بھی رینجرز ہے بلوچستان میں بھی رین� [..]مزید پڑھیں