جی ٹی روڈ ریلی، اہداف کے تناظر میں
- تحریر مزمل سہروردی
- 08/12/2017 4:32 PM
- 5195
نواز شریف کی ریلی کامیاب رہی یا نہیں یہ بات قابل بحث ہے۔۔ گو کہ ریلی ابھی مکمل نہیں ہو ئی۔ اور یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ اگلے مراحل پہلے مراحل سے بھی زیادہ کامیاب ہوں گے۔ لاہور میں تیاریاں عروج پر ہیں۔ اس لیے کامیابی کوئی بحث نہیں۔ سیاسی ریلیوں میں جب ایک خاص تعداد میں لوگ آجات [..]مزید پڑھیں