مزمل سہروردی

  • پیپلزپارٹی کی مرکز میں وزارتوں کی خواہش

    سعودی عرب کا پچاس رکنی وفد پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے پہنچ گیا ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سرمایہ کاری کے لیے بات چیت اب حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ہے۔ اس کے چند دن بعد پاکستان کا ایک وفد سعودی عرب جائے گا جہاں معاملات کو حتمی شکل دینے کی کوشش کی جائے گی۔ اس کے بعد ی� [..]مزید پڑھیں

  • مسلم لیگ ن پر اپنوں کا حملہ

    مسلم لیگ (ن) نے ضمنی انتخابات کا میدان مار لیا ہے۔ ایک رائے یہ ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے ضمنی انتخابات کے لیے کوئی انتخابی مہم نہیں چلائی، کوئی جلسہ نہیں کیا۔ اس بار زیادہ تر ٹکٹیں بھی کارکنان کو دی گئیں۔ بڑے بڑے نام جو عام انتخابات میں ہار گئے تھے، ان کو ٹکٹ نہیں جاری کیے گئے۔ ورنہ م [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف ضمنی انتخابات ہار گئی

    ملک بھر کے ضمنی انتخابات کے نتائج آگئے ہیں۔ یہ نتائج ملک کے آئیندہ سیاسی منظر نامہ کے لیے ان گنت پیغام دے گئے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ضمنی انتخابات میں پنجاب میں تمام سیٹیں جیت لی ہیں۔ تحریک انصاف پنجاب میں ایک بھی سیٹ نہیں جیت سکی ہے۔ دوسری طرف کے پی میں باجوڑ کے قومی اس [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سعودی وفد کی آمد اور سعودی سرمایہ کاری

    سعودی عرب کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں دو روزہ دورہ مکمل کر کے واپس چلا گیا ہے۔ اس وفد میں سعودی سرمایہ کاری کے لیے سعودی حکومت کے تمام وزیر اور اعلیٰ عہدیدار شامل تھے۔ کہا جا رہا ہے کہ اس سے پہلے سعودی عرب کے اتنے اعلیٰ سطح کے وفد کی پاکستان آمد کی کوئ� [..]مزید پڑھیں

  • تحریک تحفظ آئین، اہداف اور مقاصد

    تحریک تحفظ آئین بن چکی ہے۔ اس اتحاد میں چھ جماعتیں شامل ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن اس اتحاد میں شامل نہیں ہیں۔ تحریک تحفظ آئین نے اپنی تحریک کا آغاز بلوچستان کے شہر پشین سے کردیا ہے لیکن پہلا جلسہ اتنا کامیاب نہیں ہوا کہ اس نے تحریک کی کامیابی کے ڈھول بجا دیے ہوں۔ پہلے تو یہ ب� [..]مزید پڑھیں

  • ایران اسرائیل لڑائی کا مستقبل

    ایران نے اسرائیل پر تقریباً تین سو میزائل داغ دیے۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان یہ پہلی براہ راست جنگ ہے۔ ورنہ اس سے پہلے کبھی ایران نے اسرائیل کی سرزمین پر حملہ نہیں کیا ہے۔ ایران نے یہ میزائل حملہ اسرائیل کی جانب سے شام میں ایرانی سفارتخانہ پر حملہ کے جواب میں کیا ہے۔ سوال یہ [..]مزید پڑھیں

  • چند معروضات

    چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ ابراہیم خان نے اپنے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کیا ہے۔ ان کی ریٹائرمنٹ 14اپریل کو ہے۔ لیکن عید الفطر کی چھٹیوں کی وجہ سے فل کورٹ ریفرنس عید سے قبل منعقد کیا گیا ہے۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ اپنے فیصلوں پر روز آخرت خود کو احتساب کے لیے پی [..]مزید پڑھیں

  • مفاہمت اور مزاحمت کا ابہام

    ملک میں عید کی گہما گہمی شروع ہو چکی ہے۔ مہنگائی کی وجہ سے ہمیں عید کی روایتی رونقیں نظر نہیں آرہی۔ میری مراد شاپنگ کے حوالے سے ہے۔ شاید اس بار شاپنگ میں وہ جوش و خروش نظر نہیں آرہا جو اس سے پہلے عیدالفطر پر نظر آتا تھا۔ مڈل کلاس کی کمر ٹوٹ گئی ہے۔ سفید پوش کے لیے اپنی سفید پو [..]مزید پڑھیں

  • سوموٹو کی پہلی سماعت

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججز کی جانب سے لکھے گئے خط پر سپریم کورٹ کی جانب سے لیے گئے سوموٹو کی پہلی سماعت ہو گئی۔ یہ پہلی سماعت ایک سات رکنی بنچ نے کی ہے لیکن چیف جسٹس نے تمام مخالفین کے منہ بند کرنے کے لیے یہ بھی کہہ دیا کہ ممکن ہے کہ اگلی سماعت فل کورٹ کرے۔ انہوں نے کہا کہ اب [..]مزید پڑھیں

  • انکوائری کمیشن سے سوموٹو تک

    اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کے خط پر اب چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سو موٹو ایکشن لے لیا ہے اور بدھ کو ایک سات رکنی لارجر بنچ اس کی سماعت کرے گا۔ اس سے پہلے اس خط کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فل کورٹ کے دو اجلاس ہو ئے۔ پہلے اجلاس کے بعد وزیر اعظم اور وزیر قانون کو چیف جسٹس پاکستا [..]مزید پڑھیں