مزمل سہروردی

  • کیا کوئی اس جنگ کو روک سکتا ہے؟

    ایران اور اسرائیل جنگ جاری ہے۔ اسرائیل نے ایران پر جارحیت کی ہے۔ امریکا اور بھارت کے سوا پوری دنیا اسرائیل کی مذمت کر رہی ہے۔ پاکستان نے ایران کی غیرمعمولی سفارتی اور اخلاقی حمایت کی ہے۔ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں بھی پاکستان نے ایران کی غیر معمولی حمایت کی ہے۔ ایران [..]مزید پڑھیں

  • بجٹ، ایک جائزہ

    بجٹ آگیا ۔ کیا یہ بجٹ عوامی توقعات کے مطابق ہے۔ یہ ایک مشکل سوال ہے کیونکہ اس کے لیے پہلے عوامی توقعات سمجھنا ہوں گی۔ ہمارے لیے یہ بات جاننا ضروری ہے کہ لوگوں کو اس بجٹ سے کیا توقعات تھیں۔ اس کے بعد ہم اس بات کا احاطہ کر سکتے ہیں کہ کیا لوگوں کی اس بجٹ سے توقعات پوری ہوئی ہیں کہ [..]مزید پڑھیں

  • وزیر اعظم سے ملاقات

    وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی سینئر صحافیوں کے ساتھ ایک ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں وزیر اعظم پاکستان نے صحافیوں کے ساتھ ملک کے اہم معاملات عالمی معاملات، پاک بھارت کشیدگی سمیت دیگر اہم موضوعات پر کھل کر بات کی۔ وزیر اعظم پاکستان نے گفتگو کے شروع میں کہا کہ اب ان کی حکو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • افغان طالبان کمانڈر کا بیان

    افغان طالبان کے ایک کمانڈر کا بیان آیا ہے کہ امیر کے حکم کے خلاف پاکستان میں لڑنا جائز نہیں، اس کو فساد تصور کیا جائے گا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ جہاد کے نام پر حملے کرنے والے گروہ شریعت اور افغان امارات کے نافرمان ہیں۔ افغان قیادت پاکستان نہ جانے کا حکم دے چکی ہے۔ افغان طالبان [..]مزید پڑھیں

  • اسلام آباد نہیں بلاؤں گا

    بانی تحریک انصاف کی بہن علیمہ خان کا ایک بیان میرے سامنے ہے، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف نے کہا ہے کہ اب وہ احتجاج کے لیے لوگوں کو اسلام آباد نہیں بلائیں گے۔ جہاں تک مجھے سمجھ آئی ہے کہ بانی تحریک انصاف نے لوگوں کو اڈیالہ بلانے کی کال نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کا نیا ہیرو

    پاکستانی فوج کی جنگی تیاریوں کا عوام کو علم تھا۔ پاکستان نے میزائل بنائے ہوئے ہیں۔ فوج ان میزائل کا وقتاً فوقتاً ٹیسٹ بھی کرتی رہتی تھی۔ اس لیے ہماری فوج کے پاس میزائل ہیں۔ ان کی جنگی تیاریاں مکمل ہیں۔ یہ پاکستان کا عام آدمی کو پتہ تھا۔ حالیہ پاک بھارت جنگ میں لوگوں کے لیے پ� [..]مزید پڑھیں

  • سیز فائر کی کہانی

    پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر ہو گیا ہے۔ سیز فائرکا کریڈٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ لے رہے ہیں۔ ان کے ساتھ ان کی ٹیم جس میں سیکریٹری خارجہ اور نائب صدر شامل ہیں، وہ بھی اس سیز فائزکا کریڈٹ لے رہے ہیں۔ لیکن سب جاننا چاہتے ہیں کہ اس سیز فائر کی کہانی کیا ہے۔ عجیب صورتحال ہے کہ [..]مزید پڑھیں

  • کون جیتا کون ہارا؟

    پاکستان اور بھارت کے درمیان6 اور 7مئی کے درمیانی شب کیا ہوا۔ کون جیتا کون ہارا۔ بھارت نے کتنے حملے کیے۔ جواب میں پاکستان نے کیا جواب دیا۔ آج سب اس پر بات کریں۔ اسی بحث میں لوگ کون جیتا کون ہارا کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ دونوں ممالک میں جیت کا ج [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی کامیاب سفارت کاری

    پاکستان کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا دوسرا اجلاس ہوا ہے۔ اجلاس میں پاکستان نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے اقوام متحدہ کے سیکیور ٹی کونسل کے ارکان کو بریفنگ دی۔ اس موقع پر کشمیر کے مسئلہ اور پہلگام حملے کی شفاف اور غیر جانبدارانہ انکوائری کی پاکستانی پ� [..]مزید پڑھیں

  • اہم بریفنگ، تحریک انصاف کا بائیکاٹ

    پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی اور سرحدوں کی صورتحال پر حکومت اور فوج کی جانب سے ایک مشترکہ سیکیورٹی بریفنگ کا انتظام کیا گیا۔ اس بریفنگ کا مقصد سیاسی جماعتوں اور سیاسی رہنماؤں کو موجودہ صورتحال کے حوالے سے مکمل بیک گراؤنڈ بریفنگ دینا تھا تاکہ انھیں صورتحال کا مکمل [..]مزید پڑھیں