مزمل سہروردی

  • اور حکومت بن گئی

    وفاقی حکومت کے خدوخال سامنے آگئے ہیں۔ حسب توقع پیپلزپارٹی اور بالخصوص بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی کابینہ میں شامل نہ ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ وزارت عظمیٰ کے لیے تو شہباز شریف کو ووٹ دیں گے لیکن کابینہ میں شامل نہیں ہوں گے۔ اس طرح پیپلز پارٹی [..]مزید پڑھیں

  • کس کی، کیسی اور کون سی حکومت

    عام انتخابات کے نتائج کے بعد پاکستان میں سیاسی بحران ختم نہیں ہوا ہے۔ عوام نے کسی ایک جماعت کو مکمل مینڈیٹ نہیں دیا ہے۔ اس لیے مرکز میں کوئی ایک جماعت بھی حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں ہے تاہم صوبوں میں مضبوط حکومتیں بن رہی ہیں۔ آپ دیکھ لیں سندھ میں ایک مضبوط حکومت بن رہی ہے [..]مزید پڑھیں

  • ایک غیر سیاسی کالم

    میں جب یہ تحریر لکھ رہا ہوں تو انتخابی مہم ختم ہو چکی ہے اور آرام کا دن ہے۔ آپ جب یہ تحریر پڑھ رہے ہوں گے تو پولنگ شروع ہو چکی ہوگی۔ اور انتخابات کے دن کا سورج طلوع ہو چکا ہوگا۔ اس لیے میرے اور آپ کے درمیان اس ایک دن کے فاصلے کی وجہ سے جو میں لکھوں گا وہ آپ کو پرانا لگے گا۔ اس ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیسے اور کس کو ووٹ دینے کا وقت ہے

    پاکستان کے عام انتخابات جن کے بارے میں بہت ابہام پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ہے، بالآخر پولنگ کا وقت آہی پہنچا ہے۔ جب آپ یہ تحریر پڑھ رہے ہوں گے تو انتخابی مہم اختتام پذیر ہوچکی ہو گی۔ اب ووٹر نے فیصلہ کرنا ہے کہ اس نے ساری انتخابی مہم کے بعد کس کو ووٹ دینا ہے۔ اسی طرح انتخابی ا� [..]مزید پڑھیں

  • تین سزائیں اور صفر عوامی رد عمل

    بانی تحریک انصاف کو اب تک تین مقدمات میں سزائیں سنائی جا چکی ہیں۔ تین دنوں میں تین مختلف مقدمات میں سزائیں سنائی گئی ہیں۔ سب سے پہلے سائفر میں، پھر توشہ خانہ میں، آخر میں عدت میں نکاح کے کیس میں سزا سنائی گئی ہے۔ میرے لیے یہ سزائیں کوئی حیرانی کا باعث نہیں ہیں۔ بلکہ میں سمجھت [..]مزید پڑھیں

  • سائفر اور توشہ خانہ میں سزائیں

    سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں دس دس سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ اسی طرح توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بیگم کو چودہ چودہ سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ دونوں مقدمات میں سزاؤں سے الیکشن کا ماحول کافی حد تک بدل گیا ہے۔ دون [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان بار کونسل کی اپیل

    پاکستان بار کونسل نے ایک حالیہ پریس ریلیز میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے مطالبہ کیا ہے کہ پشاور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس وقار سیٹھ کی سپریم کورٹ میں سنیارٹی کے اصول کو نظر انداز کرکے ہونے والی تعیناتیوں کے خلاف پٹیشن فوری سماعت کے لیے مقرر کی جائے۔ سیٹھ وقار کا [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی جماعتوں کا منشور

    ملک میں الیکشن کا ماحول ہے۔ سیاسی جماعتوں کے منشور کا سب کو انتظار ہے۔ بڑی سیاسی جماعتوں کے انتخابی منشور ابھی تک سامنے نہیں آئے۔ بلاول نے چند نکات پیش کیے ہیں لیکن مکمل منشور بھی سامنے نہیں آیا ہے۔ مسلم لیگ ن نے بھی ابھی اپنے منشور کی تشہیر شروع نہیں کی۔ نہ ہی پی ٹی آئی نے � [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ اور بلے کا نشان

    سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن فراڈ  ثابت ہوجانے پر تحریک انصاف سے عام انتخابات میں بلے کا نشان لے لیا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے متفقہ فیصلہ دیا ہے کہ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن درست نہیں تھے اور اس حوالے سے الیکشن کمی [..]مزید پڑھیں

  • انتخابی ماحول کیوں نہیں بن رہا؟

    ایک سوال سب کر رہے ہیں کہ انتخابات میں ایک ماہ سے بھی کم عرصہ رہ گیا ہے، ملک میں انتخابی گہما گہمی کیوں نظر نہیں آرہی؟ لوگوں کا یہ سوال جائز ہے کہ جیسے شادی والے گھر میں ایک چہل پہل اور گہما گہمی بتاتی ہے کہ اس گھر میں شادی ہے، ایسے ہی ملک میں سیاسی گہما گہمی بتاتی ہے کہ عام انتخا [..]مزید پڑھیں