مزمل سہروردی

  • مولانا فضل الرحمن کا دورہ افغانستان

    جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے دورہ افغانستان کے حوالے سے کافی گفتگو جاری ہے۔ ان کے مخالفین کا مؤقف ہے کہ یہ دورہ مکمل طور پر ناکام رہا اور انہیں ہائی پروٹوکول بھی نہیں ملا جب کہ دوسرا مؤقف یہ ہے کہ اس دورے سے کافی برف پگھلی ہے، جس کے نتائج سامنے آئندہ دنوں میں ا� [..]مزید پڑھیں

  • عام انتخابات کیسے ملتوی ہو سکتے ہیں

    کیا عام انتخابات ملتوی ہو رہے ہیں۔ ہر کوئی ایک دوسرے یہ سوال پوچھ رہا ہے۔ پہلے سینیٹ کی بے وقعت قرارداد نے انتخابات کے ملتوی ہونے کا ماحول بنا دیا۔ حالانکہ میں نے دوستوں کو بہت سمجھایا کہ چند سینٹرز کی پاس کردہ اس قرارداد کی حیثیت ایک ایسے مشورے سے زیادہ نہیں جس کا مقدرر دی کی ٹ� [..]مزید پڑھیں

  • لاپتہ اور گمشدہ افراد کا ایشو

    اسلام آباد میں بلوچستان سے آئی خواتین کا احتجاج جاری ہے۔ یہ خواتین اپنے گمشدہ لوگوں کے لیے احتجاج کر رہی ہیں۔ ان کا مطالبہ اورموقف ہے کہ ان کے گمشدہ اور لاپتہ ان کے پیاروں کو اول تو رہا کیا جائے۔ اگر ان کے خلاف کوئی ثبوت موجود ہے تو انہیں قانون کے سامنے پیش کیا جائے، اس طرح لوگ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عام انتخابات … کچھ قانونی الجھنیں اور سوالات

    بانی پاکستان تحریک انصاف اوراس پارٹی کے  وائس چیئرمین کی ضمانت منظور کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے یہ ریمارکس بھی سامنے آئے ہیں کہ دونوں رہنماؤں نے عام انتخابات میں حصہ لینا ہے لہٰذا ضمانت کے لیے انتخابات میں حصہ لینے کی وجہ کافی ہے۔ کیونکہ عام انتخابات میں حصہ لینے سے کسی کو بھی [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن کمیشن اور ہائی کورٹس

    تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف الیکشن کمیشن کے فیصلے پر پشاور ہائی کورٹ نے حکم امتناعی جاری کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا ایک پہلو یہ ہے کہ صرف تحریک انصاف کو سن کر یہ حکم امتناعی جاری کیا گیا ہے جب کہ دیگر فریقین کو صرف نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ اکبر ایس بابر جو اس مقدمے میں ا� [..]مزید پڑھیں

  • نو مئی کے ملزمان اور انتخابات

    انتخابات کی گہما گہمی شروع ہو گئی ہے۔ امیدواران نے کاغذات نامزدگی وصول کرنے شروع کر دیے ہیں۔ سیاسی جماعتوں نے بھی امیدواران کو کاغذات جمع کروانے کی ہدایت کر دی ہے۔ تحریک انصاف نے شور مچانا شروع کیا ہے کہ ان کے امیدواران سے پولیس کاغذ چھین کر فرار ہو جاتی ہے۔ لیکن ملک بھر سے وہ [..]مزید پڑھیں

  • آر اوز عدلیہ سے ہوں یا انتظامیہ سے؟

    چیف جسٹس سپریم کورٹ کی بروقت مداخلت سے عام انتخابات کا مقررہ وقت پر انعقاد یقینی ہو گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس باقر نجفی کی جانب سے انتظامی افسران کو آر اوز تعینات کرنے کا حکم نامہ معطل کرنے کے بعد پورے ملک میں 8فروری کو ہونے والے عام انتخابات ملتوی ہونے کا شور مچ گیا تھا۔ [..]مزید پڑھیں

  • خط اور جوابی خط

    سپریم کورٹ کے ایک سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ میں دو مقدمات کے بنچز کی تشکیل پر اپنے اعتراضات کے حوالے سے ایک خط لکھا ہے۔ میں جسٹس مظاہر علی نقوی کی درخواستوں اور سویلین کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کے حوالے سے بنچز کی تشکیل پر تحفظات کا اظہار [..]مزید پڑھیں

  • پیپلزپارٹی کی پنجاب میں سیاسی مہم

    پاکستان پیپلزپارٹی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے خلاف بھر پور محاذ کھول رکھا ہے۔ پہلے بلاول بھٹو نے محاذ گرم کیا ہوا تھا۔ ا ب آصف زرداری بھی سا تھ شامل ہو گئے ہیں۔ انہوں نے بلاول کو بریک لگانے کی کوشش کی تھی لیکن لگتا ہے کہ بلاول کی ناراضگی نے آصفٖ زرداری کو سیاسی طور پر سرنڈر کر� [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن کمیشن پر اعتماد

    پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہیں الیکشن کمیشن پر مکمل اعتماد ہے کہ وہ ملک میں شفاف انتخابات کروائے گا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملک کا ماحول انتخابات کے لیے سازگار ہے۔ پیپلزپارٹی انتخابات کے لیے تیار ہے۔ اس سے پہلے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین بلاول بھٹو [..]مزید پڑھیں