مزمل سہروردی

  • سینیٹ میں قرارداد اور تحریک انصاف کی خاموشی

    سینیٹ میں نو مئی کے ملزمان کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل اور سولینز کے ملٹری کورٹس کے حق میں ٹرائل کے حق میں قرارداد منظور ہوئی ہے۔ قرارداد میں سپریم کورٹ کے ایک بنچ کی جانب سے سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کو غیر آئینی قرار دینے کے فیصلے پر تنقید کی گئی ہے اور اس فیصلے کو آئین س [..]مزید پڑھیں

  • ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی لڑائی جعلی یا اصلی

    پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان سیاسی اختلاف جعلی ہے یا اصلی۔ بہت سے دوستوں کی رائے ہے کہ یہ اختلاف جعلی ہے۔ یہ اختلاف صرف ووٹر کو دکھانے کے لیے ہے۔ ورنہ اندر سے دونوں سیاسی جماعتیں ایک ہیں۔ اس وقت ملک میں انتخابات ہیں۔ اس لیے اس انتخابی ضرورت کو پیش نظر رکھتے ہوئے دونوں جماعت� [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ کا ہیومن رائٹس سیل

    چیف جسٹس سپریم کورٹ کو ایک سماعت کے دوران بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ میں قائم ہیومن رائٹس سیل سے تین لاکھ 98ہزار درخواستوں کا ریکارڈ ضائع کر دیا گیا ہے۔ میں یہ بات اس لیے واضح طور پر لکھنا چاہتا ہوں کہ کیونکہ یہ تاثر نہ جائے کہ یہ خبر میڈیا میں آئی ہے اور کسی رپورٹر نے ذرائع کا � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

    امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کی ایک ریلی کے دوران یہ دعویٰ کیا ہے کہ جب عراق میں امریکی ڈرون نے ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کیا تھا، تب چیئرمین تحریک انصاف نے فون پر ان سے گرمی جوشی سے بات چیت کی تھی۔ اطلاعات کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ن [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے چار سفید ہاتھی

    پاکستان کے معاشی مسائل کی وجوہات پر بہت بحث ہوتی رہتی ہے۔ 2018 کے عام انتخابات میں ہمیں بتایا گیا کہ پاکستان کے مسائل کی بنیادی وجہ چند سیاسی خاندانوں کی کرپشن ہے، اگر ان کا احتساب ہو جائے تو ملک کے سارے مسائل حل ہو جائیں گے۔ لیکن پھر ہم نے دیکھا یہ ساری باتیں ایک سیاسی گروہ اور � [..]مزید پڑھیں

  • اسٹیبلشمنٹ کی حمایت پر قومی اتفاق رائے

    ملک میں انتخابی ماحول بنتا جا رہا ہے۔ سب کو یقین ہورہا ہے کہ انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے جو تھوڑا سا ابہام موجود ہے وہ بھی چند دن میں دور ہو جائے گا۔ تاریخ بھی سامنے آجائے گی اور شیڈول بھی سامنے آجائے گا۔ اس لیے ملک میں انتخابی سرگر� [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کی واپسی

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف چار سال بعد پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔ دبئی سے ان کی روانگی سے لے کر پاکستان پہنچنے تک ہی سیاسی منظر نامہ واضح ہو گیا تھا۔ اسلام آباد ایئرپورٹ سے تو کہانی مزید واضح ہو گئی تھی۔ میاں نواز شریف کی واپسی پر ان کے مخالفین کے تبصرے یہی ہیں [..]مزید پڑھیں

  • مفاہمت کی نئی بازگشت

    مولانا فضل الرحمٰن کے اس بیان کے بعد کہ سیاسی جماعتوں اور سیاسی رہنماؤں کو ایک دوسرے کے لیے گنجائش پیدا کرنی چاہیے، ایک دفعہ پھر مفاہمت کی خبریں گرم ہو گئی ہیں۔ دوسری طرف وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کی تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود سے ملاقات کی خبر نے بھی سیاسی تجزیہ � [..]مزید پڑھیں

  • پیپلزپارٹی نواز شریف کی واپسی پر ناراض کیوں؟

    میاں نواز شریف کی واپسی جیسے جیسے قریب آرہی ہے، ملک کا سیاسی درجہ حرارت بھی بڑھ رہا ہے۔ ن لیگ ان کے شاندار استقبال کے لیے تیاری کر رہی ہے دیگر سیاسی جماعتیں اپنی رائے کا اظہار کر رہی ہیں۔  تحریک انصاف کے ردعمل کا تو سب کو اندازہ تھا۔ لیکن حیرانی پیپلزپارٹی پر ہے۔ اس کی پریش� [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کی واپسی

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف لندن سے پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ ابھی تک کی خبریں یہی ہیں کہ نواز شریف کی دبئی سے لاہور کے لیے ایک خصوصی فلائٹ بک کر لی گئی ہے۔ عرف عام میں ایک جہاز چارٹر کروا لیا گیا ہے۔ اس جہاز میں ان کے ساتھ ان کے کچھ ساتھی اور صحافی بھی ہوں [..]مزید پڑھیں