بیرسٹر حمید بھاشانی خان

  • مقدر بدل دینے والے منشور

    عام انتخابات اب چند دن کی دوری پر ہیں۔ اس وقت انتخابی مہمات عروج پر ہیں۔بیشتر سیاسی جماعتیں اپنا اپنا منشور سامنے لا چکی ہیں۔ عام انتخابات میں مختلف نظریات و خیالات کی حامل جماعتیں حصہ لے رہی ہیں۔  اگر ان میں سے ٹاپ 20 جماعتوں کے انتخابی منشور پر ایک طائرانہ نظر ڈالی جائے تو ب [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ کا سبق کیا ہے؟

    ہمارے ہاں تاریخ پر بہت زیادہ زور دیا جاتا ہے۔ کبھی کبھار تو ایسا لگتا ہے کہ ہم لوگ تاریخ کے ایک خاص دور میں پھنسے ہوئے ہیں۔ تاریخ سے سبق سیکھ کر اپنی سمتیں درست کرنے کے بجائے ہم تاریخ کے سحر میں گرفتار ہیں، اور تاریخ کے سنہری ادوار کے واپس لوٹ آنے کے خواب دیکھتے ہیں۔ حالاں کہ تا [..]مزید پڑھیں

  • امن کی کنجی کس کے پاس ہے؟

    پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل ہونے تک جنوبی ایشیا میں امن نہیں آ سکتا۔ انہوں نے اپنے حالیہ دورہ امریکہ کے دوران یو این کے سیکرٹری جنرل، امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے ملاقاتوں میں مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کی قر� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امن کی کنجی کس کے پاس ہے ؟

    چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل ہونے تک جنوبی ایشیا میں امن ممکن نہیں۔ انہوں نے اپنے حالیہ دورۂ امریکہ کے دوران اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل‘ امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے ملاقاتوں میں مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی قوانین اور اق� [..]مزید پڑھیں

  • انتخابات سے وابستہ امیدیں؟

    حالیہ اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی کامیابی پر بھارت کے کچھ حلقوں میں جشن منایا جا رہا ہے۔ ہندی بیلٹ کی تین ریاستوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی کامیابی، اور کانگرس کی شکست ان رجحانات کی عکسی کرتی ہے، جو دو ہزار چوبیس کے مرکزی پارلیمانی انتخابات کے نتائج کا تعین کر سک [..]مزید پڑھیں

  • یہ دیسی لبرل کون ہے؟

    ہمارے ہاں اگر کوئی تھوڑی ہوشمندی یا روشن خیالی کی بات کرے تو اسے فوراً دیسی لبرل کا طعنہ دے دیا جاتا ہے۔ حالاں کہ کوئی شخص دیسی یا بدیسی لبرل نہیں ہوتا۔ انسان یا لبرل ہوتا ہے یا نہیں ہوتا۔ لبرل ہونے کی کچھ بنیادی نظریاتی شرائط ہیں، جن پر پورا اترے بغیر کوئی شخص لبرل نہیں ہو سکت [..]مزید پڑھیں

  • فلسطین: انصاف، ایک بے سود تمنا

    اسرائیل حماس تنازعہ میں اقوام متحدہ کا ادارہ کہاں کھڑا ہے؟ یہ ایک اہم سوال ہے جو ہر جگہ اٹھایا جا جا رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ لوگ یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ اگر اقوام متحدہ دنیا کے اس قدیم ترین اور شدید ترین تصادم میں بھی کوئی کردار ادا نہیں کر سکتی تو پھر اس ادارے سے کسی سنجیدہ تنازعے � [..]مزید پڑھیں

  • حماس کیا ہے؟

    حماس کیا ہے؟ اس میں کون لوگ شامل ہیں؟ اسرائیل حماس تصادم کے تناظر میں یہ سوال ہر کوئی اٹھا رہا ہے۔ اگر تاریخ میں دیکھا جائے تو حماس کی ابتدا 1928 میں مصر میں اخوان المسلمون کی بنیاد سے جا کر جڑتی ہیں۔ تاریخ کے اس دور میں اخوان المسلمون بنیادی طور عرب اور اسلامی ریاستوں میں ایک ای [..]مزید پڑھیں

  • ڈکسن کا کشمیر پلان کیا تھا

    میں نے گزشتہ کالم میں اوون ڈکسن کا ذکر کیا تھا۔ ڈکسن کون تھا؟ یہ کشمیر پر کیا فارمولہ لے کر آیا تھا؟ ڈکسن کو دنیا کے بڑے بڑے سکالر یہ کریڈٹ دیتے ہیں کہ وہ اپنے سے پہلے یا بعد کے اقوام متحدہ کی طرف سے نامزد کردہ کسی بھی ثالث کے مقابلے میں مسئلہ کشمیر کے حل کے بہت قریب پہنچ گئے تھے۔ [..]مزید پڑھیں

  • پاک بھارت مشترکہ دفاع اورجموں کشمیر

    گزشتہ کالم میں کشمیر پر مختلف فارمولوں کا ذکر کیا تھا۔ یہ وہ فارمولے تھے، جن پر پاکستان کی طاقت ور اشرافیہ نے سرکاری اور روایتی موقف سے ہٹ کر غور کیا۔ ان میں سے ایک فیلڈ مارشل ایوب خان کا ”پاک بھارت مشترکہ دفاع“ کا فارمولہ بھی تھا۔ اس فارمولے کی ایک بڑی وجہ ابھرتے ہوئے سر [..]مزید پڑھیں