بیرسٹر حمید بھاشانی خان

  • یہ زہر بھرے سانس

    پاکستان کے وسیع و عریض شہروں میں زندگی بقا اور گھٹن کے درمیان ایک مستقل جنگ بن چکی ہے۔ لاہور، کراچی اور فیصل آباد جو کبھی اپنے گہما گہمی والے بازاروں اور ثقافتی مقامات کے لیے مشہور تھے، اب دنیا کے آلودہ ترین شہروں کے چارٹ میں سرفہرست ہیں۔ وہ ہوا جس میں لوگ سانس لیتے ہیں وہ زند� [..]مزید پڑھیں

  • جنگ: عوام کا بیانیہ کیا ہے؟

    جنگ ہی واحد راستہ ہے۔ امن کی طرف جانے والا ہر راستہ جنگ کے دروازے سے گزر کر جاتا ہے۔ امن کو صرف طاقت اور جبر سے مسلط کیا جا سکتا ہے۔ انسان ابھی اتنا مہذب نہیں ہوا کہ امن کو بطور آئرش قبول کر سکے۔ یہ حکمران اشرافیہ کا بیانیہ ہے۔ مگر اس بیانیہ کو اس مہارت اور ہوشیاری سے عوام پر مس� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • گھورتی ہوئی بے لگام غربت

    بلند و بالا پہاڑوں اور پیچ در پیچ بل کھاتے ہوئے دریا کے درمیان بسے ایک چھوٹے سے دلکش شہر میں، زندگی باہر سے خوبصورت لگ رہی تھی۔ ہوا تازہ تھی، آسمان چوڑا تھا، اور ارد گرد کی پہاڑیاں ہریالی سے سرسبز تھیں۔ لیکن اس قدرتی خوبصورتی کی سطح کے نیچے، ایک تلخ حقیقت چھپی ہوئی تھی۔ گہری ا [..]مزید پڑھیں

  • آکسفورڈ کا چانسلر اور ماضی کا بوجھ

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم کی چانسلر بننے کی خواہش پر عالمی میڈیا میں بات ہو رہی ہے۔ اخبارات میں کالم چھپ رہے ہیں۔ برطانوی اخبارات اس موضوع پر اظہار خیال کر رہے ہیں۔ اس معاملے میں دائیں اور بائیں بازوں کے لکھاری کھل کر لکھ رہے ہیں۔ دی گارڈین  تازہ ترین کالم میں اس موضوع کو زی [..]مزید پڑھیں

  • پہاڑی لوگوں کا تاریخی احتجاج

    یہ بلا شبہ آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج تھا۔ آزاد کشمیر کم آبادی والا علاقہ ہے۔ محتاط اندازے کے مطابق یہاں کی آبادی چار ملین کے آس پاس ہے۔ یہ آبادی دور دراز پہاڑوں اور دیہات میں پھیلی ہوئی ہے۔ شہروں اور قصبوں میں آمد و رفت کے لیے لوگوں کو انتہائی دشوار گزار راستوں سے [..]مزید پڑھیں

  • ٹوٹتے اور بدلتے خوابوں کے درمیان

    اس دنیا میں کوئی ایسا نہیں ہے، جس کے سارے خواب پورے ہوئے ہوں۔ بیشتر لوگ خوابوں کی ایک برات لے کر زندگی کا آغاز کرتے ہیں۔ لیکن ان میں سے کوئی ایسا نہیں ہوتا، جس کے سارے خواب پورے ہوئے ہوں۔ ان میں دنیا کی کامیاب ترین اور مشہور شخصیات بھی شامل ہیں۔ سائنسدانوں، شاعروں، ادیبوں اور � [..]مزید پڑھیں

  • سوشل میڈیا کے ساتھ مسئلہ کیا ہے؟

    عام تاثر یہ ہے کہ نئی پیڑھی کے لوگ جدید علوم میں ہم سے اگے ہیں۔ یہ جدید دور کے لوگ ہیں۔ ان کو جدید ٹیکنالوجی تک رسائی ہے۔ ان کو اس ٹیکنالوجی کے جدید شہکار ”سوشل میڈیا“ کا فائدہ حاصل ہے۔ جدید ٹیکنالوجی کی برکات اور جوان نسل کی اس تک رسائی ایک ایسی حقیقت ہے، جس سے انکار ممکن [..]مزید پڑھیں

  • پولیس کلچر اور اخلاقیات

    پاکستان میں نظام انصاف کے بارے میں آئے دن بحث و مباحثہ ہوتا رہتا ہے۔ اس میں عام دلچسپی اس وقت بڑھ جاتی ہے، جب نظام انصاف کے حوالے سے پاکستان کی عالمی رینکنگ پر کوئی تازہ ترین رپورٹ آتی ہے۔ عموماً اس طرح کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کے نظام انصاف کا نمبر بہت نیچے ہوتا ہے۔ اس باب � [..]مزید پڑھیں

  • قرض کی پیتے تھے مے؟

    نو منتخب یا ازسرنو منتخب حکمران اشرافیہ کو بڑے سخت قسم کے چلینجز کا سامنا ہے۔ ان چیلنجز میں سب سے بڑا چیلنج معاشی ہو گا۔ خود اسی حکومت کے کچھ رہنماؤں نے پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم پر تشکیل پانے والی حکومت کے دور کے اختتام پر ملک کے معاشی بحران پر قابو پانے کا اعلان کیا تھا۔ وزیر اعظ [..]مزید پڑھیں