بیرسٹر حمید بھاشانی خان

  • درست سمت میں بڑا قدم

    دانشوراورقانون دان حلقوں میں جنرل مشرف کی سزا پربحث جاری ہے۔ کچھ لوگوں کو سزا سے نظریاتی اختلاف ہے۔ یہ لوگ نظریاتی اوراصولی طور پرسزائے موت کے خلاف ہیں۔ سزائے موت کی مخالفت ایک معروف نقطہ نظر ہے، جو انسان کے ہاتھوں انسان کی جان لینے کے خلاف ہے۔ جرم اگربہت سنگین بھی ہے تو پھر بھ [..]مزید پڑھیں

  • …جو اجڑ گیا وہ دیار ہوں

    پئے فاتحہ کوئی آئے کیوں کوئی چار پھول چڑھائے کیوں کوئی آ کے شمع جلائے کیوں میں وہ بیکسی کا مزار ہوں یہ دردناک سوالات ہندوستان کے آخری مغل بادشاہ نے شاعرانہ پیرائے میں پوچھے تھے۔ اپنی بے بسی، بے ثباتی اور بے وقعتی کے بارے میں بہادر شاہ ظفر نے جو شاہکارغزل تخلیق کی یہ اس کے د [..]مزید پڑھیں

  • ترقی کے لیے سوچ کی آزادی ضروری ہے!

    جہاں سوچ و فکر پر پہرے ہوں، وہاں قومیں ترقی کی طرف نہیں تنزل کا سفر کرتی ہیں۔ کئی قومیں اور ملک اس تجربے سے گزرے ہیں۔ بنگلہ دیش کو روایتی اعتبار سے اس خطے کا غریب ترین ملک سمجھا جاتا رہا ہے۔ بنگلہ دیش کا نام آتے ہی ذہن میں جو تصویر ابھرتی تھی، اس میں سیلاب میں بہتے ہوئے لوگ، ڈوب� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • موجود مذہبی جنون کا اصل سبب کیا ہے

    ہم نے پی ٹی وی کے دور میں آنکھ کھولی۔ ہمارا شعور اس کے سائے میں پروان چڑھا۔ ہم سے زیادہ کون جانتا ہے کہ پروپیگنڈا کیا ہوتا ہے ۔ ہم لوگ ریاستی پروپیگنڈے کے سائے میں پیدا ہوئے ، بڑے ہوئے ۔ ظاہر ہے یہ ہمار انتخاب نہیں تھا۔ ہماری مجبوری تھی، یہ پروپیگنڈا ہم پر مسلط کیا گیا تھا۔ سوشل م [..]مزید پڑھیں

  • صرف نعروں سے تبدیلی لانا ممکن نہیں

    یہ ہمارے ماتھے کے لیکھ ہیں۔ یہ ہمارا مقدر ہے ۔ یہ ہماری قسمت ہے ۔ یہ خدا کالکھا ہے ۔ ہماری مصیبتیں، ہماری آ سائشیں، ہمارے غم، ہماری خوشیاں، یہ سب ہمارے نصیب میں لکھا جا چکا ہے جسے ہم بدل نہیں سکتے ۔ طبقاتی تضادات، نا انصافیاں اور نا ہمواریاں زندگی کی حقیقت ہیں۔ زمینی حقائق ہیں۔ � [..]مزید پڑھیں