مقدر بدل دینے والے منشور
- تحریر بیرسٹر حمید بھاشانی خان
- 02/02/2024 12:31 PM
عام انتخابات اب چند دن کی دوری پر ہیں۔ اس وقت انتخابی مہمات عروج پر ہیں۔بیشتر سیاسی جماعتیں اپنا اپنا منشور سامنے لا چکی ہیں۔ عام انتخابات میں مختلف نظریات و خیالات کی حامل جماعتیں حصہ لے رہی ہیں۔ اگر ان میں سے ٹاپ 20 جماعتوں کے انتخابی منشور پر ایک طائرانہ نظر ڈالی جائے تو ب [..]مزید پڑھیں