بیرسٹر حمید بھاشانی خان

  • مسئلہ کشمیر کے کتنے حل ہیں؟

    مسئلہ کشمیر کا حل کیا ہے؟ یہ سوال ہر دوسرا آدمی پوچھتا ہے۔ گزشتہ سات دہائیوں سے مسلسل یہ سوال پوچھا جا رہا ہے۔ اقتدار کے ایوانوں سے لے کر کھیتوں اور کھلیانوں تک اور کھیل کے میدانوں سے لے کر آرٹ فلم، سکولوں اور کالجوں میں ہر جگہ کئی نہ کئی یہ سوال سنائی دیتا ہے۔ اس سوال کے کئی جو [..]مزید پڑھیں

  • من مانی گرفتاریاں اور عدالتیں

    ہیبس کار پس ایک لاطینی اصطلاح ہے۔ کئی دیگر پچیدہ لاطینی اصطلاحوں کی طرح اس اصطلاح کا سادہ اور عام فہم ترجمہ اردو زبان میں نہیں ہے۔ اس کےجو تراجم کیے جاتے ہیں، وہ اصل سے بھی مشکل لگتے ہیں۔ جیسا کہ پروانہ حاضری ملزم  یا حکم نامہ بدن وغیرہ۔ ان تراجم سے عام آدمی کے پلے کچھ [..]مزید پڑھیں

  • مجھے آئین پھاڑنے سے کون روک سکتا ہے؟

    آئین کیا ہے؟ یہ دس یا بارہ صفحات کا ایک کتابچہ ہے۔ میں اس کو پھاڑ سکتا ہوں، اور کہہ سکتا ہوں کہ کل سے ہم مختلف نظام کے تحت رہیں گے۔ کوئی ہے جو مجھے ایسا کرنے سے روک سکتا ہے؟ یہ جنرل ضیا الحق کے الفاظ تھے، جو پاکستان میں آئین اور جمہوریت پسندوں پر ہتھوڑا بن کے برسے تھے۔ جنرل ضیا ا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قرضوں کا جال: حقیقت یا افسانہ

    چین کے بارے میں امریکہ کو سخت تشویش ہے۔ وہ اس تشویش کا اظہار ہر محاذ پر کر چکا ہے۔ یوکرین کے خلاف روس کو فوجی امداد فراہم کرنے کے امکانات سے لے کر چین کی طرف سے دوسرے ممالک کو قرض دینے کے سوال پر امریکہ وقتاً فوقتاً اپنے خدشات کا اظہار کر چکا ہے۔ رائٹرز کی ایک تفصیلی رپورٹ کے مط� [..]مزید پڑھیں

  • کافی شاپس پر لمبی قطاریں

    لاہور میں کافی شاپ کے چمکیلے سائن بورڈ کی تصویر اچھی لگتی ہے۔ یہ کینیڈین مقبول عام نیا ریستوران ہے، جس کا افتتاح ہوتے ہی اس کے آگے قطاریں لگی ہوئی نظر آتی ہیں۔ پاکستان میں معاشی بحران کی انتہا پر ایک ریستوران کے آگے اتنی طویل قطاریں لگ جانا اچنبھے کی بات ہے۔ اس پر بہت لوگوں کو [..]مزید پڑھیں

  • لوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر

    جدید میڈیا ہمارے زمانے کا ایک عظیم معجزہ ہے۔ اس میں ہر طرح کا روایتی اور غیر روایتی میڈیا شامل ہے۔ پاکستان پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے دور سے گزر کر اب سوشل میڈیا کے پیچیدہ دور میں داخل ہو رہا ہے۔ ہر طرف معلومات کی فراوانی ہے۔ مگر اس کے باوجود پاکستان میں اگر کوشش بھی کی جائے ت [..]مزید پڑھیں

  • نیک بادشاہ یا قانون کی حکمرانی؟

    قانون کی حکمرانی کی عالمی فہرست میں پاکستان کا نمبر بہت نیچے آتا ہے۔ لیکن حیرت انگیز طور پر اس کوئی گفتگو کوئی مباحثہ نہیں ہو رہا۔ حالاں کے اس ملک کو در پیش بیشتر مسائل کی وجہ ہی قانون کی حکمرانی کا فقدان ہے۔ قانون کی حکمرانی کی کچھ بنیادی شرائط ہیں، جن کو پورا کیے بغیر قانون ک [..]مزید پڑھیں

  • ڈیفالٹ کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟

    حکمران اشرافیہ کے کچھ افراد کو یہ سوال کرتے سنا گیا ہے کہ ڈیفالٹ کو اردو میں کیا کہتے ہیں۔ تو جواب عرض ہے کہ اردو میں ڈیفالٹ کا آسان مطلب ”نا دہندہ“ ہے۔ اور اس سے مراد ایک ایسا شخص، گروہ، تنظیم یا ملک ہے، جو اپنا واجب الادا قرض یا اس کا کوئی حصہ بروقت ادا کرنے سے انکار کردے۔ [..]مزید پڑھیں