بیرسٹر حمید بھاشانی خان

  • فریب مسلسل

    پاکستان میں سیاست کا کوئی بھی موسم ہو۔ معیشت کی کوئی بھی حالت ہو۔ مسند اقتدار پو کوئی بھی حکمران فائز ہو، قطع نظر اس کے ملک کے سیاسی مکالمے اور گفتگو میں کچھ ایسے بیانات لازم ہوتے ہیں، جو ہر حالت میں سنائی دیتے ہیں۔ ان بیانات میں ایک تسلسل ہے۔ اور حکمران یہ بیانات اس درد مندی ا [..]مزید پڑھیں

  • ایران: حجاب اور نقاب میں آزادی کے خواب

    ایران میں اخلاقیات کے نام پر جو جبر روا تھا اس کا قصہ بھی بڑا عجیب ہے۔ ایک بائیس سالہ خاتون مس امینی کے انداز حجاب پوشی سے ہوتا ہے۔ اس نوجوان خاتون نے اہل حکم کی ہدایات کے مطابق حجاب تو پہن رکھا تھا، مگر یہ حجاب پہننے کا انداز ویسا نہیں تھا، جیسا ایران کی حکمران اشرافیہ کے خیال م� [..]مزید پڑھیں

  • ڈیفالٹ کا خطرہ: ڈیفالٹ کی تین شکلیں

    آج کل پاکستان میں ہر طرف قرضوں کے ڈیفالٹ کے خطرے پر گفتگو ہو رہی ہے۔ جس ڈیفالٹ کی بات ہو رہی ہے، وہ کوئی عام ڈیفالٹ نہیں۔ قانونی زبان میں اسے ”ساورن ڈیفالٹ“ کہا جاتا ہے۔ یہ ساورن یعنی خود مختار ڈیفالٹ کیا ہے؟ سادہ الفاظ میں ایک خود مختار ملک کی جانب سے واجب الادا قرض کی اد [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جب پاکستان کے لیے امریکی دروازے کھلے

    پاکستان امریکہ تعلقات کے باب میں گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ چالیس کی دہائی کے اواخر میں امریکہ کی خواہش تھی کہ ان دونوں جنوبی ایشیائی ملکوں کو سویت یونین کے خلاف اپنے عالمی اتحاد کا حصہ بنائے۔ اگرچہ اس خطے میں کمیونزم کے خلاف لڑائی میں شراکت داری کے لیے اس کی پہلی ترجیع بھا [..]مزید پڑھیں

  • چے گویرا اور عوام کی طویل ترین محبت

    پاکستان کے ایک بڑے انگریزی اخبار کی ویب سائٹ پر چے گویرا کی ایک تصویر ہے۔ اس تصویر میں صدر ایوب خان بھی ہیں۔ یہ تصویر غالباً انیس سو پینسٹھ میں چے کے دورہ پاکستان کے دوران کراچی ائر پورٹ پر لی گئی تھی۔ یہ مشہور مارکسسٹ لیڈر کا پاکستان کا دوسرا دورہ تھا۔ پہلی بار چے گویرا انیس س [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ و ثقافت کی بقا کیسے ممکن ہے

    عجائب گھروں کی وجہ سے کیوبا کو آرٹ کا پاور ہاؤس بھی کہا جاتا ہے۔ کیوبا کے سفر کے دوران میری ٹورسٹ گائیڈ ایلیسیا نے جب ہوانا شہر کے نقشے پر مجھے عجائب گھر دکھائے تو مجھے ایسا لگا کہ اگر ہم ان میں سے صرف آدھے عجائب گھر ہی دیکھنا چاہئیں، تو اس کے لیے کئی دن بلکہ ہفتے درکار ہوں گے۔ [..]مزید پڑھیں

  • گلابی لہر کیا ہے؟

    پاکستان کے معاشی و سیاسی حالات لاطینی امریکہ سے مختلف نہیں، لیکن یہاں ابھی تک کسی گلابی لہر کے کوئی آثار نہیں دکھائی دیتے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ یہاں کی ہر پارٹی، جس کی کوئی ”عوامی فالونگ“ یا پارلیمنٹ میں سیٹ ہے، وہ کسی نہ کسی طریقے سے اقتدار میں شریک ہے، اور اقتدار کی برکات س [..]مزید پڑھیں

  • بارش اور سیلاب سے جڑے خیالات

    ماحولیاتی تباہی ایک حقیقت ہے۔ اس حقیقت کا اظہار کئی سالوں سے پاکستان میں موسمی شدت کے مختلف مظاہر سے ہو رہا ہے۔ غریب اور بے وسیلہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد ان مظاہر کا شکار ہو چکی ہے۔ ماحولیاتی تباہی کا اظہار کبھی گرمی کی شدید لہر کی شکل میں ہوتا ہے۔ کئی جنگلات میں آگ کی شکل میں ن� [..]مزید پڑھیں

  • ضمیر کی آوازیں اور سیاسی قیدی؟

    دنیا میں جب سیاسی قیدیوں کی بات ہوتی ہے تو بڑے بڑے نام ذہن میں آتے ہیں۔ ان میں نیلسن مینڈیلا، موہن داس کرم چند گاندھی، یا حالیہ تاریخ میں انک سانگ سوچی جیسے نام ابھرتے ہیں۔ بالکل ہی تازہ ترین تاریخ میں بیلا روس، چین یا نکاراگوا اور جنوبی سوڈان کے کچھ قیدی، جن کو قید تنہائی میں [..]مزید پڑھیں