بیرسٹر حمید بھاشانی خان

  • ایک تلخ حقیقت

    وزیر اعظم عمران خان نے بالآخر چار ماہ بعد اپنی بات کی وضاحت کر دی۔ کہانی کا آغاز اس سال اپریل میں ہوا۔ پاکستانی عوام سے براہ راست ٹیلی فون کالز کے دوران وزیر اعظم نے جنسی جرائم کی وجوہات کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ پاکستان میں ریپ کے واقعات میں اضافے کی وجہ فحاشی ا� [..]مزید پڑھیں

  • امریکی دانشور کیا سوچتے ہیں؟

    نیویارک یونیورسٹی میں مباحثہ ہو رہا تھا۔ مباحثے کے دو مقرر تھے۔ ہر مقرر کو صرف سترہ منٹ کا وقت ملا تھا۔ اس قلیل وقت میں ایک مقرر نے ثابت کرنا تھا کہ سوشلزم ہمارے دور کا سب سے بہترین معاشی نظام ہے۔ دوسرے مقرر نے دلائل دینے تھے کہ سرمایہ داری ہی موجودہ دور میں سب سے اعلی ترین معاشی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تصویر کا دوسرا رخ کیا ہے؟

    کچھ امریکی دانشور ہماری اس دنیا کی نئی تصویر بنا کر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ نئی تصویر مکمل طور پر حقیقت کی عکاس نہیں مگر طاقت ور حلقوں میں مقبول ہے۔ اس سال موسم بہار کے آغاز میں امریکی صدر جو بائیڈن نے بھی نئی تصویر کو حقیقت تسلیم کیا۔ جو بائیڈن نے کہا کہ یہ دنیا بنیادی � [..]مزید پڑھیں

  • بدلتی دنیا کے نئے مسائل کیا ہیں؟

    اس وقت امریکہ کی عالمی توجہ کا نقطہ ماسکہ چین ہے۔ اس باب میں سرد جنگ اب کوئی خفیہ حکمت عملی نہیں بلکہ اس کا کھلا اعلان کیا جا چکا ہے۔ اس جنگ میں مرکزی کردار تو امریکہ ہی ادا کرے گا، مگر اس کی ترجیح یہ ہے کہ اس جنگ میں ترقی یافتہ دنیا کے امیر اور خوشحال ممالک بھی ہراول دستے کا کردار [..]مزید پڑھیں

  • غیر پارلیمانی زبان سے گالی تک

    پاکستان کی پارلیمان میں جو کچھ ہوا بہت افسوسناک ہے۔ کچھ ’عزت مآب‘ اراکین کی دوسرے  ’عزت مآب‘  اراکین کی یوں عزت افزائی کا عمل عام لوگوں نے حیرت و افسوس سے دیکھا۔ کئی رائے دہندگان کو اپنے فیصلے اور انتخاب پر پشیمانی اور ندامت ہوئی۔ دنیا بھر میں پارلیمان اور ق [..]مزید پڑھیں

  • نئی معاشی سرد جنگ کا اعلان

    جی سیون کے تازہ ترین اجلاس سے ماضی کی سرد جنگ کی یاد تازہ ہوتی ہے۔ ماضی کی سرد جنگ کی اصطلاح سے بہت سے لوگوں کے ذہنوں میں بڑی خوفناک تصاویر ابھرتی ہیں۔ ان تصاویر میں ایک طرف امریکہ میں میکارتھی ازم کے زیر اثر انسانی حقوق اور شہری آزادیوں پر ہونے والے حملے اور جبر کے مناظر ہیں، دو [..]مزید پڑھیں

  • اظہارِ رائے کی آزادی

    حقِ آزادیٔ رائے کا سوال ہر دور میں دنیا بھر میں زیرِ بحث ہے۔ یہ سوال کچھ صحافیوں پر ہونے والے حملوں، ان کے اغوا اور اس پر ہونے والے رد عمل کے تناظر میں بھی سامنے آتا رہا ہے۔ اس تناظر میں عام آدمی کے لیے بھی یہ سوال دلچسپی کا باعث بنتا جا رہا ہے کہ اظہارِ رائے کی آزادی آخر ہے کیا چ [..]مزید پڑھیں