بیرسٹر حمید بھاشانی خان

  • فطری حقوق کا احترام لازم ہے

    ’جب حکومتیں اپنے شہریوں کے فطری حقوق کا تحفظ کرنے میں ناکام ہوں تو ایک مقبول سیاسی انقلاب لازم ہو جاتا ہے۔ بنیادی انسانی حقوق انسان کے فطری حقوق ہیں، جن کو چھینا نہیں جا سکتا‘۔  ان خیالات کا اظہار دو سو تیس برس قبل  ’رائٹس آف مین‘ میں کیا گیا تھا۔  یہ معرکہ ا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بدلتی دنیا کے نئے تقاضے کیا ہیں؟

    ماحولیات تو ایک گمبھیر مسئلہ ہے لیکن اس سے کم تر مسائل پر بھی عالمی تعاون کے بغیر قابو پانا ممکن نہیں۔ اس کی تازہ ترین مثال کورو نا وائرس ہے، جس کے خلاف سب کچھ کرنے کے باوجود حکمران طبقات اپنے اپنے ممالک میں اس کے داخلے اور پھیلاؤ کو روکنے میں ناکام رہے ہیں۔  اس کی ایک اور ب� [..]مزید پڑھیں

  • سوشل میڈیا کس کو بے نقاب کر رہا ہے؟

    ایک وقت  تھا کہ جب دنیا میں مانا جاتا تھا کہ آزاد میڈیا کے بغیر جمہوریت کی بقا ناممکن ہے۔ اس بات پر بڑے پیمانے پر اتفاق موجود تھا کہ آزاد میڈیا کے بغیر اور آزادی اظہار رائے کے بنا جمہوریت  مر جاتی ہے۔ چنانچہ دنیا بھر میں میڈیا کی آزادی کو جمہوریت کی بنیادی شرط قرار دیا گیا۔ [..]مزید پڑھیں

  • ایمپائر کی چارج شیٹ میں کیا ہے؟

    چین اور امریکہ کے مابین سرد جنگ ایک نئے مراحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ اس امر کا اظہار آئے دن دونوں کے پالیسی ساز اداروں کے خیالات و بیانات سے ہوتا ہے۔ اب اس سلسلے میں آئے روز ایسی پالیسی دستاویزات بھی سامنے آ رہی ہیں، جن سے صورت حال کی سنگینی کا احساس ہوتا ہے۔ اسی سلسلے میں امریکہ [..]مزید پڑھیں

  • شکریہ بڑے بھائی، الوداع انکل سام!

    یہ ویکسین سیاست کا دور ہے۔ چین اس سیاست میں فتح یاب ہے۔ کچھ تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ کورونا کے ابتدائی دنوں میں وائرس کے خلاف چین کا رد عمل کوئی زیادہ قابلِ رشک نہیں تھا۔ چین میں اس معاملے کو ہلکا لینے کی وجہ سے یہ بیماری پوری دنیا میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔  کچھ ممالک ن� [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ کے بعد امریکہ کا کیا بنے گا؟

    ٹرمپ ہار گیا۔ بائیڈن جیت گیا۔ اس بات پر کچھ لوگ ماتم کناں ہیں، کچھ جشن منا رہے ہیں مگر بوڑھے بائیڈن نے جن حالات میں امریکہ کی قیادت کا بیڑا اٹھایا ہے، وہ کوئی بہت زیادہ خوش گوار نہیں ہیں۔ انہیں بہت ہی خوفناک اور مایوس کن حالات کا سامنا ہے۔  وبا کی تباہ کاریاں ناقابل یقین ہیں� [..]مزید پڑھیں