بیرسٹر حمید بھاشانی خان

  • ٹرمپ کے بعد امریکہ کا کیا بنے گا؟

    ٹرمپ ہار گیا۔ بائیڈن جیت گیا۔ اس بات پر کچھ لوگ ماتم کناں ہیں، کچھ جشن منا رہے ہیں مگر بوڑھے بائیڈن نے جن حالات میں امریکہ کی قیادت کا بیڑا اٹھایا ہے، وہ کوئی بہت زیادہ خوش گوار نہیں ہیں۔ انہیں بہت ہی خوفناک اور مایوس کن حالات کا سامنا ہے۔  وبا کی تباہ کاریاں ناقابل یقین ہیں� [..]مزید پڑھیں

  • اظہار رائے اور نئے زمانے کے تقاضے

    اظہار رائے کا سوال پرانا ہے۔ اتنا ہی پرانا جتنی خود جمہوریت ہے۔ مگر پاکستان میں حزب اختلاف کے حالیہ جلسوں کے دوران میں اظہار رائے کی آزادی کا سوال ایک نئے طریقے سے سامنے آیا۔  اس دوران میں یہ بات واضح ہوئی ہے کہ اگر چہ حکومت اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے عام دھارے کے ذرائ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا جمہوریت انتخابات کا نام ہے؟

    ایران آج کل عالمی خبروں میں ہے۔ امریکی اور اسرائیلی حلقوں کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ معاہدہ ختم ہونے کے بعد ایران بڑی مقدار میں یورینیم بنا رہا، جس سے وہ نیوکلیئر بم بنا سکتا ہے۔ اس وجہ سے عالمی میڈیا اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی ایران پر گہری نظر ہے۔  دوسری طرف پاکستان اور [..]مزید پڑھیں

  • قیدی، جیل اور عقوبت خانے

    ہمارے خطے سمیت دنیا کے بیشتر حصوں میں تاریخ کے کسی نہ کسی دور میں بادشاہتیں رہی ہیں۔ دنیا کے کچھ حصوں میں شاہی نظام ہمارے اس خطے سے کئی زیادہ طویل رہا ہے۔ فرانس اور انگلستان جیسی جمہوریتیں طویل اور جابرانہ شاہی نظاموں سے گزری ہیں۔ ماضی کی یادگارکے طور پرآج بھی کئی یورپی ممالک [..]مزید پڑھیں

  • کیا یہ فلسطین کی پیٹھ میں خنجر ہے؟

    متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا۔ کچھ لوگوں نے یہ خبر حیرت و افسوس سے سنی۔ کچھ لوگوں نے اسے فلسطینیوں کی پیٹھ میں خنجرگھونپنے کے مترادف قرار دیا۔ کئی ایک نے اس عمل کو امت مسلمہ اور فلسطین سے دھوکا کہا ہے۔   تاہم اگر جذبات اور تعصبات سے اوپر اٹھ کر دیکھا جا سکے تو ج� [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کے کھیل میں تماش بین کون ہے؟

    پاکستان میں جمہوریت کا سفر بڑے ناہموار راستوں سے ہو کرگزرا ہے۔ ستر سال میں کئی بار جمہوریت کی بساط بچھائی اور لپیٹی گئی مگر گزشتہ بارہ تیرہ سال سے یہ سفر ہموار ہے۔ لگتا ہے جمہوریت کو بطور نظام سماج اور طاقتور حلقوں میں شرف قبولیت مل رہا ہے۔ یہ خوش آئند ہے ۔ مگر تصویرکا دوسرا ر� [..]مزید پڑھیں

  • ثبات ایک تغیرکو ہے زمانے میں!

    ہم بدلیں یا نہ بدلیں، مگر ہمارے اردگرد کی دنیا بڑی تیزی سے بدل رہی ہے ”ثبات ایک تغیرکو ہے زمانے میں‘‘۔ یہ ایک مسلمہ امر ہے، اس میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔ جیسا کہ ہم جانتے ہیں، انسانی سماج کوئی ساکت و جامد شے نہیں ہے۔ سماج ہمہ وقت تبدیلی اور تغیر کے عمل سے گزرتا رہتا ہے۔ چن� [..]مزید پڑھیں