افتخار بھٹہ

  • فرخ سہیل گوئندی کا سفرنامہ ’میں ہوں جہاں گرد‘

    ترقی پسند خیالات اور ترقی پسند تحریک کے حوالے سے فرخ سہیل گوئندی سے میرا بہت پرانا تعلق ہے۔ وہ خالصتاً نظریاتی، کشادہ ذہن اور مثبت خیالات کا حامل کامریڈ ہے جس کی پوری زندگی معاشرے میں ترقی پسند سوچ کو آگے بڑھانے میں گزری ہے۔ وہ معاشرے میں جدیدیت کا قائل اور ایک ایسے معاشرے کا [..]مزید پڑھیں

  • دنیائے موسیقی کا عظیم ستارہ رخصت ہوا

    آج سر اور تان کی بے تاج بادشاہ لتا منگیشتر جہان فانی سے رخصت ہوئی۔ ان کے فن اور زندگی کے بارے میں بہت کچھ لکھا جائے گا۔ آج بیماری کے باوجود میں ان کے بارے میں چند الفاظ لکھنے کی کوشش کررہا ہوں۔ اس کی بنیادی وجہ ہے کہ بچپن سے اچھے گلوکاروں اور موسیقی سننے کا شوق رہاہے۔ لتا منگیشت [..]مزید پڑھیں

  • چینی کمیو نسٹ پارٹی کے سنہری سو سال

    مظلوم محنت کش طبقات کے معاشی اور سماجی حقوق کیلئے دنیا میں دوانقلاب رونمء ہوئے جنہوں نے سرمایہ دنیا کو ہلاکر رکھ دیا۔ ان میں ایک روس میں لینن کی قیادت میں بالشویک انقلاب اور دوسرا ماؤزے تنگ میں چین میں کمیو نسٹ انقلاب تھا۔  روسی انقلاب اور نظام پولٹ بیورو کی ناقبل فہم پالی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مسئلہ افغانستان کا تکنیکی و سیاسی تناظر

    گزشتہ ہفتے پیرس میں پاکستان کو گرے لسٹ  اور نیویارک میں افغانستان پر بڑے دور رس فیصلے ہوئے ہیں۔پا کستان کی حکومت کے ایف اے ٹی ایف کے 27 نکات میں سے  26 پر  عمل کرنے کے باوجود گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جوازنہیں ہے جس سے لگتا ہے یہ فورم تکنیکی نہیں  بلکہ سیاسی ہے۔  پا کس� [..]مزید پڑھیں

  • پانی کی قلت ہے یا یہ سیاسی تنازعہ ہے

    پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی؟صاف پانی کے بے دریغ ضیائع اور آبپاشی کے نظامُ کے رساؤ کء وجہ سے ہمارا شمار پانی کیُ کمی  سے ُ دوچار ممالک میں ہونے لگا ہے۔ ماضی میں لوگ نلکوں، کنوؤں، برساتی نالوں، واٹر سپلائی اورُنہرُیُُ پانی پینے اور دیگر ضرویات زندگی کیلئے استعمال کرتے تھے۔ [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ افغانستان کا ممکنہ حل اور پاور بروکرز

    ہمارے پرنٹ اور الیکڑانک میڈیا پر اندرونی سیاسی اور معاشی صورتحال کے بارے میں نان ایشوز پر لکھا جاتا اور بحث ہوتی ہے جس کا خاتمہ ایک دوسرے پر الزامات لگانے پر  ہوتا ہے۔ قانون ساز اسمبلی میں تو بات گالی گلوچ تک پہنچ گئی ہے۔  خارجہ پالیسی کے حوالہ کبھی سنجیدہ بحث نہیں ہوتی ہ [..]مزید پڑھیں

  • بجٹ رے بجٹ تیری کون سی کل سیدھی

    وزیر خزانہ شوکت ترین نے بجٹ برائے2021-2022کا اعلان کر دیا ہے جس کی عملی صورت قومی اسمبلی سے فنانس بل پاس ہونے کے بعد سامنے آئےگی ۔بعض تجزیہ کاروں کے نزدیک کورونا کی وجہ سے کساد بازاری کے باوجود یہ متوازن بجٹ ہے اور معیشت کی بحالی کیلئے صحیح شعبوں کو منتخب کرکے درست اقدامات اٹھائے گ� [..]مزید پڑھیں

  • قرضوں کی محتاج سرمایہ دارانہ معیشت کا بجٹ

    مالی سال کے اختتام پر اسٹیٹ بینک، ورلڈ بینک، آئی ایم ایف، حکومتی عہدیداروں نے معیشت کی فعالیت اور جی ڈی پی کے حوالہ سے مختلف پیش گوئی کی ہے۔ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے مطابق جی ڈی پی 1.3% سے 1.5% رہنے کا امکان ہے جبکہ اسٹیٹ بینک نے 3% حکومت نے 3.94% گروتھ ہونے کا دعوی کیا ہے۔ فی کس آمد [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان اور پاک امریکہ تعلقات

    افغانستان سے امریکی فوجوں کے بتدریج انخلا کاآغاز ہو چکا ہے۔ اہم ایئر بیس بڈگرام کو بھی افغان فوج کے حوالہ کیا جارہا ہے۔ یہ تمام اقدامات قطر(دوہا) طالبان اور امریکہ معاہدے کے تحت اٹھائے جارہے ہیں جن پر افغان حکومت اور طالبُان نے جزوی طور پر عملُ کیا ہے اس عمل میں پاکستان نے بھر پ [..]مزید پڑھیں

  • سیاستوں بس کریں او یار

    پاکستان ڈیمو کریٹ مو ومنٹ کا قیام اور ٹوٹ پھوٹ ہم غیر نظریاتی اور مفاداتی انا پر ستی پر مبنی سیاست کی آیئنہ دار جہاں پر مہنگائی اور بے روزگاری سے پسے عوام کیلئے  کوئی امید نہیں ہے۔  حکو متی معاشی اشاریوں کے مطا بق معیشت درست سمت کی طرف بڑھ رہی ہے کیونکہ کاروباری حضرات منا [..]مزید پڑھیں