دھرنے اور احتجاج نہیں معاشی پیش رفت کی ضرورت
- تحریر افتخار بھٹہ
- 09/27/2019 3:12 PM
- 7480
پاکستان میں تبدیلی کی علامت اور مدینہ کی فلاحی ریاست کے قائم کرنے کی دعوے دار حکومت نے بجٹ منظور کیا تو مہنگائی بے روز گاری میں تیزی سے اضافہ ہوا جبکہ ڈالر کی قیمت تیزی سے گری۔کسی دائیں بازو کی جماعت نے اس معاشی گراوٹ پر احتجاج نہیں کیا بلکہ حکومت کے حامی اینکر، دانشوروں اور [..]مزید پڑھیں