نئے ڈیموں کی تعمیر اور پانی کی تقسیم میں بد انتظامی
- تحریر افتخار بھٹہ
- 07/24/2019 1:14 PM
- 9140
پاکستان میں یہ عمومی تاثر ہے کہ یہاں پر تیزی سے پانی کی قلت ہو رہی ہے جس کیلئے دو ڈیموں کی تعمیر ضروری ہے۔ قدرت نے پاکستان کو پانی کی فراہمی کیلئے تین بڑے نظام دیئے ہیں۔ جنوب میں بحر عرب، آسمان پر سورج اور شمال میں اونچے پہاڑ، ہمالیہ، قراقرم اور ہندو کش۔ جب سورج چمکتا ہے تو � [..]مزید پڑھیں