افتخار بھٹہ

  • آئندہ بجٹ کے تناظر میں معاشی بد حالی

    کسی ریاست میں مالیاتی گورننس کو ماپنے کا بیرو میٹر بجٹ سازی ہوتا ہے جو  حکومتی کارکردگی کا انڈکس ہوتا ہے۔ جس میں بتایا جاتا ہے آئندہ سال حکومت کو کتنے محصولات اور آمدنی ہوگی اور اس کے اخراجات کی تفصیل کیا ہوگی۔ اگر اخراجات آمدنی سے زیادہ ہوں تو حکومتوں کو اپنے اخراجات دیگر [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر انور سجاد:ہمہ جہت دانشور

    میں اس خبر پر کوئی حیران نہیں ہوا کہ ڈاکٹر انور سجاد کی نماز جنازہ میں بہت کم لوگوں نے شرکت کی۔ اس سے قبل بھی مجھے ممتاز کالم نگار اور دانشور ارشاد احمد حقانی کا جنازہ یاد ہے جس میں بہت کم لوگ شریک ہوئے تھے۔  جبکہ اسی دوران فوت ہونے والے ٹیپو ٹرکا ں والے کے جنازے میں کثیر تعدا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بچھڑ جانے والے اسامہ قمر کی یاد میں

    سیاست،معیشت عمرانیات اور ادب پر بہت کچھ لکھتا رہا ہوں مگر آج مجھے ان موضوعات سے ہٹ کر لکھنا ہے۔میرے عزیز دوست قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی یاد آ رہی ہے کہ وہ کس طرح ایک نا گہانی حادثہ میں ہم سے بچھڑ گیا۔   فضا کو یکسر سوگوار  ہوگئی۔ پورا ملک غمزدہ اور اشکبار ہو گیا ۔ ایسا حادث� [..]مزید پڑھیں

  • مودی کی جیت: خدشات اور توقعات

    ہندوستان میں 17ویں لوک سبھا کے انتخابات میں نریندر مودی کی قیادت میں ہندوبنیاد پرست بھارتی جنتا پارٹی نے اکثریت حاصل کر لی ہے۔ انتخابات میں 67%ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کے اتحاد نے 353نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے اس میں بی جے پی  کی نشستیں 3 [..]مزید پڑھیں

  • ملکی استحکام کیلئے میثاق معیشت کی ضرورت ہے

    پی ٹی آئی کی حکومت کو ممکنہ طور پر کوئی سیاسی خطرہ لا حق نہیں ہے۔اپوزیشن کی دونوں جماعتوں کی قیادتوں کو نیب کیسز کا سامنا ہے۔ بلاول زرداری بھٹو نے حال ہی میں اسلام آباد میں سیاسی قائدین کو افطاری کی دعوت دی تھی۔ جس میں حکومت کے  خلاف تحریک چلانے کا عندیہ دیا گیا تھا۔  تحری [..]مزید پڑھیں

  • معاشی تنزلی کو کیسے روکا جا سکتا ہے

    12مئی کو عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے مطابق پاکستان کو 39ماہ کے دوران قسطوں میں 6ارب ڈالر قرضہ دیا جائے گا۔  آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی حتمی منظوری کے بعد ورلڈ بینک اور ایشیائی بینک بھی کم شرح سود پر دو سے تین ارب ڈالر قرضہ دیں [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی معیشت کے بگڑے سنورتے معاملات

    حال ہی میں آئی ایم ایف، ورلڈ بینک اور ایشائی گرقیاتی بینک نے پاکستانی معیشت پر دباؤ، جی ڈی پی گراؤتھ بے روز گاری میں اضافے اور آئندہ دو سالوں میں معاشی بد خالی کی پیش گوئی کی ہے۔ وہ  باعث تشویش ہے۔ پاکستان کو مشرق وسطیٰ شمالی افریقہ اور افغان گروپ MENAPمیں رکھا گیا ہے جن کی معیش [..]مزید پڑھیں

  • صحافتی آزادی اور ذمہ داریاں

    3مئی کو دنیا بھر میں صحافتی آزادی کا دن منایا جا تا ہے۔ پاکستان میں بھی صحافتی تنظمیں جلوس نکالتی اور سیمینار منعقد کرتی ہیں۔  صحافی راہنما اپنی جدو جہد اور حقوق کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہیں۔ پاکستان میں صحافتی آزادی کی جدو جہد ہماری تاریخ کا اہم باب ہے۔  صحافتی راہنما [..]مزید پڑھیں

  • بلدیاتی نظام کی اصلاح کی نامکمل کوشش

     پاکستان میں جمہوری حکمران ہمیشہ سے مقامی سطح پر اختیارات منتقل کرنے کے بارے میں تحفظات سے کم لیتے ہیں جبکہ غیر منتخب افراد جنہوں نے اقتدار حادثاتی یا معروضی حالات کی خرابی کے تناظر میں حاصل کیا ہے، انہوں نے سب سے پہلے بلدیاتی انتخابات کر کے مقامی حکومتیں قائم کی ہیں۔ بعض � [..]مزید پڑھیں