یوم مئی: سرمایہ کی زنجیر کو کون توڑے گا!
- تحریر افتخار بھٹہ
- 04/30/2019 3:01 PM
- 12080
131ویں یوم مئی بنیادی طور پر 1886میں امریکہ کے شہر شگاگو میں مزدوروں کے جلوس پر حکمرانوں کی طرف سے برسائی جانے والی گولیوں کے نتیجہ میں ہلاک ہونے والے مزدوروں کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ یکم مئی کے دن تین لاکھ مزدوروں اور 13ہزار فیکٹری ملازمین کام چھوڑ کر احتجاج میں شریک ہوئے۔ مح [..]مزید پڑھیں