افتخار بھٹہ

  • پانی کی قلت کے لئے قومی حکمت عملی تیار کی جائے

    گزشتہ روز اخبارات میں چھپنے والی خبر کے مطابق پاکستانی ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ تقریبا ختم ہو چکا ہے اور دریاؤں میں پانی کا بہاؤ رک چکا ہے۔ جس کی وجوہات میں موسموں کی تبدیلی ، بارشوں کا وقت پر نہ ہونااور بھارت کی طرف سے دریاؤں کے پانی کا ذخیرہ اور بجلی کی تیاری کیلئے ہائیڈرل پ� [..]مزید پڑھیں

  • بدلتا ہوا عالمی منظر نامہ اور قومی بیانیہ

    کوئی تووجہ ہے کہ موجودہ بیانیے، طرز فکر اور طریقہ فکر و اظہار سے کوئی مطئمن نہیں ہے۔ ریاست سیاستدان عسکری ادارے مذہبی علماء، سیاستدان اور سیکولر زندگی یا مختلف پیشوں سے تعلق رکھنے والے سب ہی شاکی نظر آتے ہیں کہ کوئی چیز ہے جو ہمارے رویوں اور سوچنے کے انداز کو اندر ہی اندر گھ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیاسی عدم استحکام اور معیشت کی صورتحال

    موجودہ دور میں جہاں سرمایہ دارانہ نظام نے ترقی کی ہے، ترقی یافتہ ممالک نے صنعتی ارتقاء، انسانی آزادیوں اور جمہوری اداروں کو مضبوط کرنے کے ساتھ صحت اور تعلیم کی سہولیات فراہم کی ہیں، ان ممالک کے لوگ ریاست کے آئین اور قانون کی پابندی کرتے ہیں تاکہ ملک کے معاشی اور سیاسی نظام ا [..]مزید پڑھیں

  • ریاستی امور سے نا بلد سیاسی قیادت

    پاکستانی ریاست کا بحران نئی انتہاؤں کا چھو رہا ہے۔ سیاسی قیادت کی ریاست کے اداروں کے ساتھ محاذ آرائی جاری ہے۔ کچھ جماعتیں عدلیہ اور دیگر اداروں کی حمایت میں بہت آگے جا چکی ہیں۔ اور ان کے ہر فیصلے کی حمایت کر رہی ہیں۔ جبکہ دوسری ان پر تنقید کرنے کا کوئی پہلو فراموش نہیں کرتیں۔  [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں صحافتی دائرہ کار اور لاف زنی

    پاکستان میں صحافت اور جمہوریت کا چولی دامن کا ساتھ رہا ہے۔ قیام پاکستان کے وقت چند ایک اخبارات رسائل اور الیکٹرانک میڈیا کا واحد ذرائع ریڈیو ہوتا تھا۔ اس کا زیادہ تر استعمال حکومتی پراپیگنڈا کیلئے ہوتا تھا۔ سامعین ملکی ریڈیو کی خبروں پر بہت کم اعتبار کرتے تھے اور با وثوق خبرو� [..]مزید پڑھیں

  • میڈیا اور سرمایہ گٹھ جوڑ، ثقافتی یلغار کا سبب

    1970کی دہائی کے آخر میں برطانیہ میں مار گریٹ تھیچر کے دور حکومت میں اقتصادی آزادی اور آزاد منڈی کے نام پر شروع ہونے والے عمل نے نیو لبرل ازم کے تصور پر مبنی معیشت کو مزید مستحکم کیا۔ جلد ہی ان معاشی تبدیلیوں نے امریکہ اور دیگر سرمایہ دار ملکوں میں اپنے قدم مضبوط کر لیے۔ نجکاری کا � [..]مزید پڑھیں

  • منوبھائی بھی بزم سے روٹھ گئے!

    نامور ادیب، شاعر، کالم نگار اور سماجی کارکن منو بھائی بھی ہم سے رخصت ہوئے۔ وہ 1933میں وزیر آباد میں پیدا ہوئے اصل نام منیر احمد قریشی تھا۔ ابتدائی تعلیم وزیر آبا د اور اٹک میں حاصل کی۔ مترجم کی حیثیت سے صحافتی سرگرمیوں کا آغاز کیا۔  راولپنڈی، لاہور اور ملتان سمیت مختل� [..]مزید پڑھیں