سید مجاہد علی

  • فوجی عدالتوں کے فیصلے: سیاسی و سفارتی مضمرات

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے  مطابق فوجی عدالتوں  نے سانحہ 9 مئی کے باقی ماندہ  60 افراد  کو بھی سزائیں سنا دی ہیں۔  سزا پانے والوں میں عمران خان کے بھانجے حسان نیازی بھی شامل ہیں جنہیں دس سال قید کی سزا دی گئی ہے۔    یہ حکمت عملی ملک میں بحران اور عدم اعتماد م� [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی عدم استحکام اور حکومت سازی کا قضیہ

    سوال ہے کہ کیا پاکستان میں سیاسی بحران موجود ہے؟ اور اس عدم استحکام کی کیا وجوہات ہیں؟ جب یہ کہا جا تاہے کہ ملک میں کسی قسم کا سیاسی عدم استحکام نہیں ہے تو اس سے کیا مراد لی جاتی ہے؟ کیا حکومت کی طرف سے اس قسم کا بیان کوئی خاص تاثر قائم کرنے کے لیے دیا جا رہا ہے؟ یہ اہم معاملات ہی [..]مزید پڑھیں

  • شہباز حکومت کیوں ناکام رہے گی؟

    گو کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے  بھی تحریک انصاف سے بات چیت کے لیے    باقاعدہ کمیٹی قائم کرنے کا اعلان کیا ہے لیکن یہ اقدام بھی موجودہ حکومت کو استحکام دینے میں کامیاب نہیں ہوسکے گا۔   قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے سوموار کی صبح تحریک انصاف اور حکومتی کمیٹیوں ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیاست کو کشتی کا اکھاڑہ نہ بنایا جائے

    جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی  میں  خطاب کرتے ہوئے  کہا ہےکہ اب ہم  مدارس بل  میں کوئی ترمیم قبول نہیں کریں گے ۔  یہ بات نہ مانی گئی تو پھر ایوان کی بجائے میدان میں فیصلہ ہوگا۔ مولانا  کی یہ اشتعال انگیز تقریر  اس نکتہ پر اختل� [..]مزید پڑھیں

  • دو نکاتی سوال نامہ

    پاکستان کے  گمبھیر مسائل کے بارے میں دو ہی سوال ہیں۔ سوال دونوں آسان ہیں ۔  البتہ ان کا جواب دینا اتنا آسان نہیں۔ کیوں کہ جن لوگوں کو ان سوالوں کا جواب دینا ہے،  وہ سب  کے سب اپنی اپنی انا ، ضرورتوں  یا مفادات کی قید میں ہیں۔  یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ ان سوالوں کے ج� [..]مزید پڑھیں

  • سقوط ڈھاکہ اور تاریخ کا فراموش کردہ سبق

    بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کے  زوال کے بعد منائی جانے والی سقوط ڈھاکہ کی برسی کے موقع پر پاکستان میں بنگلہ دیش کے ساتھ کنفیڈریشن کی نوید دی جارہی ہے۔ ملک و قوم کے بہت سے بہی خواہ عوام کو  یہ خوش خبری دینا چاہتے ہیں کہ اب ڈھاکہ میں ’پاکستان دوست‘ حکومت قائم ہوچکی ہے  جو [..]مزید پڑھیں