علی امین گنڈا پور کا مشن کیا ہے؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 09/12/2024 9:59 PM
خبروں میں بتایا جارہا ہے کہ خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور اس وقت عمران خان کے بعد تحریک انصاف کے سب سے مقبول لیڈر ہیں۔ انہیں اتوار کو سنگجرانی کے جلسہ عام میں تمام حدود عبور کرنے والی تقریر کے بعد سوموار کو رات گئے جب تحریک انصاف کے لیڈ [..]مزید پڑھیں