متزلزل معیشت، امریکی دباؤ اور ناکام وزیر خزانہ
- تحریر سید مجاہد علی
- 03/04/2023 9:33 PM
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک چینی بنک کی طرف سے 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کی منظوری اور پہلی قسط کے طور پر پچاس کروڑ ڈالر کی وصولی کی ’خوش خبری‘ سنائی ہے لیکن یہ بتانے سے گریز کیا ہے کہ اس رول اوور قرض کی شرائط کیا ہیں اور اس پر پاکستان کو کس شرح سے سود ادا کرنا پڑے گا۔ & [..]مزید پڑھیں