سید مجاہد علی

  • کنوت ہامسن کے ناول وکٹوریہ کا اردو ترجمہ

    اردو زبان  میں مغربی ادب پاروں کے تراجم کا سلسلہ کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن انگریزی کے سوا دیگر زبانوں کے تراجم زیادہ تر انگریزی  زبان میں کئے گئے ترجموں کی مدد سے کئے جاتے رہے ہیں۔ تاہم  متعدد مغربی ممالک میں پاکستانی تارکین کے آباد ہونے کی وجہ سے اب یہ رجحان تبدیل ہونے ک [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے پاس ایک ہی آپشن ہے

    وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے امریکہ کو متنبہ کیا ہے کہ اگر صدر جو بائیڈن پاکستان جیسے اہم ملک کے وزیر اعظم  سے فون پر بات نہیں کرتے اور اس حوالے سے حیلے بہانے تراشے جاتے رہیں گے تو پاکستان کے پاس بھی دوسرے آپشن موجود ہیں۔ واشنگٹن میں برطانوی اخبار فنانشنل � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جناب وزیر اعظم ! مثبت تنقید کیسی ہوتی ہے؟

    وزیر اعظم عمران خان نے عوام سے براہ راست رابطہ کے پروگرام ’آپ کا وزیر اعظم آپ کے ساتھ‘ میں ایک صحافی کالر  کے سوال کا جواب دیتے ہوئے  میڈیا کی آزادی کو اہم قرار دیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ’تنقید  ملک کے لئے بہت بڑی نعمت ہے‘۔  تاہم انہوں نے واضح کیا کہ وہ میڈیا � [..]مزید پڑھیں

  • پس نقش اک تحریر ہے!

    پاکستان میں متعدد سیاسی  تجربات کئے گئے ہیں۔ ان میں تاحال سب سے کامیاب تجربہ وہ ڈھونگ ہے جسے بڑی کامیابی سے  چلایا جارہا ہے۔ اس ڈھونگ میں ایک پارلیمنٹ ہے، ایک منتخب وزیر اعظم ہے اور اپوزیشن کی چند پارٹیاں ہیں۔  اور کچھ ایسے کردار ہیں جن  کو کسی نام  سے موسوم کرنا ممن [..]مزید پڑھیں

  • دیوار پر ایک تصویر نقش ہے!

    پاکستان جمہوری تحریک (پی ڈی ایم) کو تارپیڈو  کرنے کے بعد  ملک میں جس سیاسی منظر نامہ کی نشان دہی کی گئی تھی، آزاد کشمیر انتخابات میں اس کے کچھ نقوش واضح ہوئے ہیں۔ سیالکوٹ  کے ضمنی انتخاب میں  تصویر کو نمایاں کرنے کے لئے کچھ نئے رنگ بھرے گئے ہیں۔ اب مباحث، تجزیوں اور سیا� [..]مزید پڑھیں

  • افغان جنگ کا ملبہ پاکستان پر ہی گرے گا

    گزشتہ روز چین کے شہر تانجن میں ملا عبدالغنی برادر کی قیادت   میں طالبان کے نو رکنی وفد نے چینی وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔ چینی ذرائع کے مطابق چینی حکومت نے طالبان پر تمام دہشت گرد گروہوں بالخصوص مشرقی ترکستان اسلامی تحریک  سے قطع تعلق پر زور دیا ہے۔ نئی دہلی میں آج& [..]مزید پڑھیں